17 ربیع الاول : روزِ پُر نور ولادت باسعادت امام الانبیاء حبیب کبریاء، فخرِ موجودات، باعث تخلیق کائنات ، سید المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادقِ آلِ محمد امام جعفر صادق علیہ السلام تمام عالمِ انسانیت کو بہت بہت مبارک ہو۔
باقی معذرت احمد بھائی اس دھاگے پر بھی تو کچھ کہنا ہے یہ تو آپ کی ملکیت ہے تو عرض کچھ یوں ہے کے ہم یہاں وقتا فوقتا (دو زبر پتہ نہیں کیسے لگیں گے) یہاں سانحہ حیات لکھتے رہتے ہیں بس وہی جوڑ کے سوانح بن جائے گی ایک دن۔۔۔