نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    جی بےشک کمال کا خوبصورت لکھتے ہیں ۔جیتے رہیں ۔
  2. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    نظم پسند فرمانے کا بےحد شکریہ نایاب بھائی ۔ تبصرے اور دعا کے لیے بھی ممنون ہوں ۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ شوکت پرویز صاحب۔ جی بلاشبہ کلام بے حد عمدہ ہے ۔ٹائپو کی نشاندہی کر چکے ہیں صاحب نظم ۔۔انتظامیہ سے کہہ کر درست کروا دیا جاتا ہے ۔:)
  4. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    انتخاب پسند فرمانے پر شکریہ۔۔۔ :) لیکن ہمارا آپ کا تعلق اس قدر بھی بے تکلف نہیں کہ آپ براہ راست نام سے مخاطب کریں۔ اُمید ہے آئندہ خیال رکھیں گے ۔ جیتے رہیں
  5. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ چشمِ خوش خواب، فہمِ رسا چاہیے ۔ محمد احمدؔ

    خوبصورت غزل ہے احمد میاں ۔۔جیتے رہیں لکھتے رہیں ۔۔ڈھیروں ڈھیر دعائیں آپ کے لیے ۔ آپ کا لکھا یقیناََ قابل ستائش ہے :)
  6. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے ۔ محمد احمد

    واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے محمداحمد :) دے گئی مستقل خلش دل کو آرزو پائمال ہوتے ہوئے خود سے ہنس کر نہ مل سکے احمدؔ خوش سخن، خوش خصال ہوتے ہوئے مقطع تو کمال ہے ۔۔ماشاءاللہ خوب لکھتے ہیں آپ ۔ سلیم کوثر جھلکتے ہیں آپکی شاعری میں ۔۔ :)شاد رہیں اسی طرح لکھتے رہیں ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    عمدہ غزل ہے محمداحمد ۔:) حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل اور یہ خفّت اُٹھانی بھی نہیں غم ہے لیکن روح پر طاری نہیں شادمانی، شادمانی بھی نہیں کچھ کچھ اندازہ تھا اس دل کا مجھے عشق ایسا ناگہانی بھی نہیں کیا بات ہے۔ داد قبول فرمائیے
  8. مدیحہ گیلانی

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    حیرت ہے یہ نایاب غزل ہماری نظروں سے کیسے پوشیدہ رہی ۔:) لاجواب غزل ہے فاتح صاحب، سبھی اشعار بہت اچھے ہیں آخری دو اشعار تو انتہائی خوبصورت ہیں۔ غزل پرانی ضرورہے مگر جب جب پڑھی ہے نئی ہی لگی ہے لہذا پرانی غزل پر نئی نویلی داد قبول کیجیئے۔
  9. مدیحہ گیلانی

    حفیظ جالندھری ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تُم کو آ سکے

    واہ واہ بہت خوب انتخاب ہے ۔ رونقِ بزم بن گئے، لَب پہ حکائتیں رہیں دل میں شکائتیں رہیں، لَب نہ مگر ہلا سکے۔ کیا کہنے !
  10. مدیحہ گیلانی

    جگر حب ہر اک شورشِ غم ضبط فغاں تک پہنچے

    رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے ! ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے واہ واہ ! کیا ہی لاجواب غزل نذر محفل کی ہے نیرنگ خیال لائق ستائش ہے آپ کا انتخاب ۔جیتے رہیں :)
  11. مدیحہ گیلانی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے

    عمدہ نظم ہے نیلم بیٹا :) تاہم جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے کہ یہ خوبصورت نظم قرۃالعین اعوان نے بھی شریک محفل کی تھی :) چلیں قند مکرر کا لطف دے گئی آپکی شراکت ۔جیتی رہیں :)
  12. مدیحہ گیلانی

    مومن ٹانکنے چاک گریباں کو تو ہر بار لگا

    تو کسی کا بھی خریدار نہیں پر ظالم سرفروشوں کا ترے کوچے میں بازار لگا واہ واہ کیا بات ہے مومن کی ۔۔عمدہ پیشکش ہے !
  13. مدیحہ گیلانی

    قاتل تھا جو، وہ مقتول ہُوا ( ماجد صدیقی )

    عمدہ انتخاب غدیر زھرا بیٹا :)
  14. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    غم خانۂ جہاں میں وُقعت ہی کیا ہماری اک نا شُنیدہ اُف ہیں، اک آہِ بے اثر ہیں اکبر الٰہ آبادی
  15. مدیحہ گیلانی

    عنیزہ سید

    بہت خوب نیلم بیٹا ! بےحد عمدہ اقتباسات ہیں ۔ جیتی رہیں ۔ :)
  16. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ رات درکار تھا سنبھالا مجھے ۔ رسا چغتائی

    اور کتنی ہے زندگی میری اور کرنا ہے کیا ازالہ مجھے بہت خوب !
  17. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ سامنے جی سنبھال کر رکھنا ۔ رساؔ چغتائی

    آ گئے ہو تو اِس خرابے میں اب قدم دیکھ بھال کر رکھنا عشق کارِ پیمبرانہ ہے جس کو چھُونا مثال کر رکھنا کشت کرنا محبتیں اور پھر خود اُسے پائمال کر رکھنا واہ بہترین انتخاب ! درج بالا اشعار بہت پسند آئے ۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ محمداحمد :)
  18. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ دل نے اپنی زباں کا پاس کیا ۔ رسا چغتائی

    واہ خوب ہے ! زندگی اک کتاب ہے جس سے جس نے جتنا بھی اقتباس کیا بال تو دھوپ میں سفید کیے زرد کس چھاؤں میں لباس کیا کیا بات ہے ! شکریہ محمداحمد ۔:)
Top