معافی ایک رحم اور بڑے فضل والا عمل ہے اور چونکہ اللہ تعالٰی کی بہترین صفات میں سے ہے اور ہمارے انبیاء کرام کا شیوہ بھی جس کی سب سے بڑی مثال ہمارے نبی کریم کا فتح مکہ کے موقع پر عام معافی اعلان ہے ۔ اس سے زیادہ مستند تو کوئی بھی نظیر نہیں معافی کے عمل کو اپنانے کے لیے اور نبی پاک کی امت میں سے...