نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    کسی کے پاس حرفِ دلنشیں باقی نہیں ورنہ قبول اب بھی دلوں کی خاک میں رد سے زیادہ ہے ___ (خورشید رضوی ) __
  2. مدیحہ گیلانی

    شاذ تمکنت غزل ۔ خراب ہوں کہ جنوں کا چلن ہی ایسا تھا ۔ شاذ تمکنت

    واہ ! خوب انتخاب ہے محمداحمد ۔جیتے رہیں :)
  3. مدیحہ گیلانی

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    واہ بہت خوب غزل ہے۔ بشیر بدر کی اس غزل جیسی بہت کم ہی غزلیں دل چھو جانے والی ہیں ۔ اس غزل کو خلیل حیدر نے بے حد خوبصورتی سے گایا بھی ہے ۔کہیں سے ملے تو ضرور سنیئے گا ۔:)
  4. مدیحہ گیلانی

    اکبر الہ آبادی دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں ۔ اکبر الہ آبادی

    جی بلاشبہ غزل کا واقعی جواب نہیں ۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    اکبر الہ آبادی دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں ۔ اکبر الہ آبادی

    پسندیدگی کا شکریہ ۔ اور ایم پی تھری کے لنک کے لیے ذرا جلدی کوشش فرما لیجئے گا ۔ :battingeyelashes:
  6. مدیحہ گیلانی

    اکبر الہ آبادی دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں ۔ اکبر الہ آبادی

    انتخاب کی پزیرائی پر ممنون ہوں ۔ دعا کے لیے بھی شکریہ ۔:)
  7. مدیحہ گیلانی

    اکبر الہ آبادی دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں ۔ اکبر الہ آبادی

    دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقی ہر چند کہ ہوں ہوش میں، ہشیار نہیں ہوں اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوث سایہ ہوں فقط ، نقش بہ دیوار نہیں ہوں وہ گُل ہوں، خزاں نے جسے برباد کیا ہے الجھوں کسی دامن سے، میں وہ خار...
  8. مدیحہ گیلانی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ بےحد خوبصورت بچے ہیں آپ کے ۔۔اللہ نظر بد سے بچائیں ۔ اللہ کریم زندگی میں برکت فرمائیں اور نصیب نیک کریں آمین۔ عائشہ عزیزبیٹے کا بھی شکریہ کہ ان کے مینشن کرنے کے باعث ہم اس پیاری سی گڑیا اور گڈے سے مل سکے :) جیتی رہو بیٹا
  9. مدیحہ گیلانی

    کسی کے پاس حرفِ دلنشیں باقی نہیں ورنہ ۔۔۔۔! قبول اب بھی دلوں کی خاک میں رد سے زیادہ ہے۔۔۔۔!

    کسی کے پاس حرفِ دلنشیں باقی نہیں ورنہ ۔۔۔۔! قبول اب بھی دلوں کی خاک میں رد سے زیادہ ہے۔۔۔۔!
  10. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    ماشاءاللہ بہت خوب ! ابن سعید اور عائشہ عزیز بیٹا ہماری جانب سے بھی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول کیجئے :) غدیر زھرا بیٹا کے لیے بھی اتنی خوبصورت پوسٹ کے لیے بہت سی دعائیں ۔ جیتے رہیں اپ سب :)
  11. مدیحہ گیلانی

    جہاں سے گزرتے ہیں ہم دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ سیدہ مدیحہ گیلانی

    اپنی ایک پرانی کاوش آپ کی بصارتوں کی نذر جہاں سے گزرتے ہیں ہم دیکھتے ہیں نشانوں میں ان کے قدم دیکھتے ہیں ہمیں بس عطا ایک ان کی عطا ہے ہیں ممنون ان کے کرم دیکھتے ہیں سنا جب سے ہم نے وہ کہتے نہیں کچھ ہیں لب بستہ نظرِ کرم دیکھتے ہیں گماں کی حدوں سے یقیں کے خَطوں تک ستم ہی ستم بس ستم دیکھتے...
  12. مدیحہ گیلانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اوہو۔۔بہت افسوسناک خبر ہے یہ تو ۔۔ہماری دعا ہے اللہ تعالٰی سے کہ وہ زین بیٹے کو مکمل صحت یابی سے نوازیں ۔آمین ۔ اور غیر انسانی اور وحشیانہ کاروائی کرنے والوں ظالموں پر اپنا قہر نازل فرمائیں ۔۔۔۔کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں جو ہدایت لینا ہی نہیں چاہتے تو اللہ بھی ایسے لوگوں کو بھلائی اور ہدایت سے دور...
  13. مدیحہ گیلانی

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بہت خوب گفتگو ہو رہی ہے ادھر تو :)

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بہت خوب گفتگو ہو رہی ہے ادھر تو :)
  14. مدیحہ گیلانی

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    یہ تو بہت منفرد اور اچھوتا ساتھریڈ ہے ملائکہ اور یقیناَ سود مند بھی ثابت ہو گا ۔جب بہت سے لوگ اپنے تجربات و مشاہدات یہاں پر شیئر کریں گے تو بہت سی ایسی باتیں بھی سامنے آئیں گی جن سے یا تو ہم ناواقف ہوتے ہیں یا انہیں غیر اہم جانتے ہوئے نظرانداز کر ڈالتے ہیں ۔ :) ہم بھی کچھ شیئر کرنے کی کوشش کریں...
Top