انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہیں :)
بلاشبہ بہت عمدہ غزل ہے :)
جی بالکل اب بقول ''ہم ایسے '' کہ انہیں بھی غزل کی سمجھ آگئی ہے تو داد دینے سے بھلا کون روک سکتا ہے :)
اَب تک جنوں ہی اپنا اثاثہ رہا مگر
تُجھ سے ملے تو صاحب ِ ادراک ہو گئے
واہ واہ ۔۔بے انتہا خوبصورت غزل ہے یہ پروین شاکر کی ۔۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کا غزل جی ۔
خوب ہی لطف آیا پڑھ کر ۔۔۔سلامت رہیں
یہی شعر ہیں مری سلطنت، اسی فن میں ہے مجھے عافیت
مرے کاسۂ شب و روز میں ترے کام کی کوئی شے نہیں
واہ واہ ! بےحد دلکش غزل ہے ناصر کاظمی کی ۔۔!
خوبصورت انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ