نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    جی بیٹا وہ خود ہی دیں گی نا ۔۔:) ویسے شاملِ دوست سمجھیئے انہیں ۔ :) تدریس سے وابستہ ہیں اور ایم فل کر رہی ہیں ۔۔ اور خاصی دوستانہ طبیعت کی مالکہ ہیں ۔:)
  2. مدیحہ گیلانی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    ویسے کتنے عرصے کی محنت ہے فاتح صاحب !!!
  3. مدیحہ گیلانی

    تعارف پتھر کی طرح اگر میں چپ ہوں

    وعلیکم السلام محترمہ ارم خاتون صاحبہ ! جی ہم جانتے ہیں کہ آپکو ارم ناز ہی کہتے ہیں اور یہ کوئی آج کی بات تو ہے نہیں عرصہ دراز سے یہی کہتے چلے آئے ہیں ۔۔کون سا کوئی نئی بات ہے ۔ :p محفل کے کچھ ارکان کے باعث آپ یہاں کی قاری ہیں تو اُن ارکان کے نام لکھنے میں کیا قباحت تھی بھلا ۔۔۔اور بڑی ہمت...
  4. مدیحہ گیلانی

    فراز امیرِ شہر غریبوں کو لُوٹ لیتا ہے۔۔۔۔۔ احمد فراز

    نہ انتظار کی لذت نہ آرزو کی تھکن بجھی ہیں درد کی شمعیں کہ سو گیا ہے بدن سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن دلِ فریب زدہ! دعوتِ نظر پہ نہ جا یہ آج کے قد و گیسو ہیں کل کہ دار و رسن غریبِ شہر کسی سایہءشجر میں نہ بیٹھ کہ اپنی چھاؤں میں خود جل رہے ہیں سرو...
  5. مدیحہ گیلانی

    غزل ۔ خواب اُس کے ہیں جو چُرا لے جائے ۔ رساؔ چغتائی

    خاک ہونا ہی جب مقدّر ہے اب جہاں بختِ نارسا لے جائے واہ واہ ۔۔۔کیا خوب شعر ہے بھئی ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    نہیں بھئی نیلم بیٹے کو کچھ نہ کہیں :)
  7. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    اففف توبہ ہے بھئی:) کتنا لڑتے ہیں آپ دونوں :)
  8. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    ارے نیلم کوئی مسلہ نہیں ۔۔۔آپ بھی تسلیم اُٹھا کر سُٹ دیں ۔۔اللہ اللہ خیر صلا :)
  9. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    اوہو ۔۔۔!! بھئی یہ تو غلط ہو گیا :) اچھا چلیں جھگڑا ختم کرتے ہیں نا ۔۔نیلم نے آداب کہہ دیا ہے آپکو ۔۔اب آپ بھی انہیں آداب کہہ کر عند اللہ ماجور ہوں :)
  10. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    بہت شکریہ محترم ۔ سلامت رہیں ۔
  11. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    دیکھا کتنی پیاری بات کی ہے نیلم ۔۔۔جیتی رہو بیٹا :)
  12. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    نا ہرگز نہیں کسی کی بھی طرفداری نہیں کیا ہم نے ۔۔:) باقی یہ جو چکر ہیں نا اتنے سارے غریب،معصوم۔۔سب سے قابل رحم ۔۔۔ان چکروں کی ذرا طبیعت درست ہونے والی ہے :p تو کیا آپ ہیڈ ماسٹروں کی طرح ڈرا دھمکا نہیں رہے تھے نیلم کو ۔۔اور وہ بیچاری ڈر کے مارے کچھ کہہ ہی نہیں سکی ۔۔ہمیں تو لگتا ہے وہ خائف ہو کر...
  13. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    لاحول ولا قوۃ !! آپکی یہ زبان تو ہمیں بھی سمجھ نہیں آئی :( سمجھانے کے بھی طریقے ہوتے ہیں نا ۔۔آپ سمجھا نہیں رہے ہیڈ ماسٹروں والی دھاک بٹھائے چلے جا رہے ہیں اس بیچاری پر:)
  14. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    ارے نہیں بھئی وہ کہاں لگا رہی ہیں کوئی قدغن۔۔۔:) اور شور بھی نہیں مچا رکھا کوئی بھی ۔:battingeyelashes: اچھا اچھا اب لڑنے مت بیٹھ جانا آپ دونوں ۔۔چلو شاباش دونوں مل کر آداب کہو ایک دوسرے کو :p
  15. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے رائے پہلے سے بنا لی تو نے دل میں اب ہم تیرے گھر کیا کرتے پروین شاکر
  16. مدیحہ گیلانی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    اب آپ اتنے پیار سے آداب بجا لائے ہوں تو ہ آپ کو نہ تھوڑا ہی نا کہہ سکتے ہیں اس لیئے تسلیم :)
  17. مدیحہ گیلانی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    شکریہ محترم زبیر صاحب !
  18. مدیحہ گیلانی

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    بہت خوب لکھا محترم آپ نے ۔۔۔! ویسے یہ خاکے آپ نے قدرے مختصر بیان فرمائے ہیں ۔ :) مگر جتنا بھی لکھا خوب لکھا ۔سلامت رہیں ۔
Top