ظلم تو نہیں ہے بیٹا !!
اور جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے اسے کیا کہتی ہیں آپ :) کہ بغیر پڑھے ہی واہ واہ واہ !!
کیا بات ہے بھئی ۔۔چلو چلو جلدی سے پڑھو دو بار ۔۔میں نے نظر میں رکھا ہوا ہے تمہیں اس کے بعد تم سے اس نظم کے بارے میں مختصر سوالات کیے جائیں گے ۔۔جس سے اندازہ ہو گا ہمیں کہ تم نے اسے پڑھا ہے...