ارے واہ نیلم بہت خوبصورت اقتباسات شریک محفل کیئے ہیں :)
رفعت سراج ایک بہت بڑا نام اور ہماری پسندیدہ ترین مصنفہ ہیں ۔
بہت عرصے سے پڑھتے چلے آئے ہیں انہیں ۔بےحد خوبصورت کمال لکھتی ہیں ۔
انسانی رویئے، موڈ مزاج اوروہ جذباتی کیفیات جو انسانوں کو اذل سے ذنجیر کرتی چلی آئی ہیں اور جن سے واقعات اور...