انتہائی مفیدموضوع ہے اور آجکل کے حالات کے پیش نظر مسائل میں سے ایک مسلہ جن سے اکثر والدین کا واسطہ پڑتا ہے ۔۔میں نے یہ تھریڈ شروع سے ابھی پڑھا ہے اور اب تک کیئے گئے تبصروں کے مطابق تمام احباب کی رائے ملی جلی یا متضاد کیفیات لیے ہوئے ہے ۔۔دوٹوک انداز بہت کم دیکھنے میں آیا ہے جس سے یہ اندازہ ہو...