نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    محسن نقوی تمام شب یُونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں ۔۔۔۔۔محسن نقوی

    تمام شب یُونہی دیکھیں گی سُوئے در آنکھیں تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں طلوعِ صبح سے پہلے ہی بجھ نہ جائیں کہیں! یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں ستم یہ کم تو نہیں دلگرفتگی کے لیے ! میں شہر بھر میں اکیلا، اِدھر اُدھر آنکھیں شمار اُسکی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص چراغ بانٹتا...
  2. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اپیا جان بھی کہتی ہو اور ساتھ پلیزز بھی ۔۔۔۔انتہائی غیر متفق :) ٹھیک ہے رات کو بات ہوتی ہے پھر ان شاءاللہ :)
  3. مدیحہ گیلانی

    مومن دیدہ حیراں نے تماشا کیا

    عمدہ انتخاب ہے محترم ۔سلامت رہیں ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ناااا بھولے تو نہیں آپکو ۔۔۔ہمیں یاد ہیں آپ ذرا ذرا نہیں بہت زیادہ :) کیسی ہیں آپ طبیعت صحت سب ٹھیک ہے نا ؟:)
  5. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    جی بیٹا کیسی ہیں ؟ آپ تو مانو جیسے ہمیں بھول گئی ہیں :) ہے نا ۔۔۔۔۔! لیکن ہم ایسے بھی بے خبر نہیں ہر حال میں خبر رکھی ہے آپکی :)
  6. مدیحہ گیلانی

    اختر انصاری : سرشار ہوں چھلکتے ہوئے جام کی قسم

    خوب انتخاب ہے محترم ۔سلامت رہیں ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    شکر الحمد اللہ کہ اب آپ ٹھیک ہیں ۔اپنا بہت سا خیال رکھیں ۔ٹھیک ہے نا :) ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اللہ کا کرم ہے :)
  8. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آمین ۔جیتی رہیں بیٹا :) اب آپ کی کیسی ہے طبیعت ؟
  9. مدیحہ گیلانی

    زیست ادھوری ہے مگر موت تو کامل ہوگی

    میری میّت میں نہ آنا کہ تری نظروں سے چل پڑے تیر تو پھر لاش بھی بسمل ہوگی واہ بے حد عمدہ غزل کہی آپ نے شوکت صاحب ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    لیکن بیٹا بیمار انسان اپنی خوشی سے تھوڑا نا ہوتا ہے :) یہ بیماری بھی آزمائش کی ایک صورت ہی ہوتی ہے نا ۔۔بس اللہ میاں سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ اس آزمائش میں ہمیں صبر عطا فرمائیں ۔ :)
  11. مدیحہ گیلانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اور ہم نے آج یہ سیکھا کہ فرحت کیانی کا شروع کردہ دھاگہ میں نے آج کیا سیکھا جب پڑھتے چلے جائیں تو ایک تو صفحہ 4 کے بعد بندے کی بس ہوجاتی ہے :battingeyelashes:تاہم مارے تجسس کے بندہ جب مزید آگے بڑھتا ہے تو خوبصورت نوک جھوک کے دوران بھی کوئی نہ کوئی کام کی بات انسان سیکھ ہی لیتا ہے ۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ماشاءاللہ ۔۔تو آخر کار سیاست کی گہماگہمی کے باعث محفلین بھی اس کی گرفت میں آ ہی گئے ہیں ۔۔۔:) انتخابی نشان تو الاٹ ہو چکے ہیں اب تو الیکشن کمپین شروع ہو چکی ہے ۔ محفل میں کب سے متوقع ہے ؟؟ :) بہت خوبصورت اور منفرد نوعیت کا تاگہ ہے مہ جبین آپا :)
  13. مدیحہ گیلانی

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    ایک نعتیہ شعر یاد آ رہا ہے کہ پیار کرتا ہے نیازی یہ زمانہ تجھ سے یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے۔ اس خوبصورت تحریر کو دیکھ کر ہمیں ایک انگریزی نظم میری ماں یاد آگئی ۔۔جسکا مفہوم کچھ اس طرح تھا کہ جب میری ماں بوڑھی کمزور ہو جائے گی تو میں اپنے مضبوط،توانا بازؤں میں اسے سہارا دوں گی جسطرح اس...
  14. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اشعار پسند کرنے کا بے حد شکریہ صائمہ لیکن آپ خود کہاں پائی جاتی ہیں ؟ آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آ رہیں :) ویسے اس لحاظ سے یہ غزل تو بھاگوان ثابت ہوئی ہمارے لیئے کہ آپ اسی بہانے یہاں تشریف تو لائیں ۔آتی رہا کیجئے نا :) آپ کی محبت ہے صائمہ کہ آپ کو ہماری تُک بندی میں پختگی کی جھلک نظر آئی :) شاد...
  15. مدیحہ گیلانی

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    خوب ہے لاجواب انتخاب ہے بھئی ۔جیتے رہیں
  16. مدیحہ گیلانی

    فیض آئیے ہاتھ ’اٹھائیں ہم بھی۔۔۔ فیض احمد فیض

    واہ بہت خوب ،کیا کہنے فیض کے کلام کے شریک محفل کرنے کا شکریہ
  17. مدیحہ گیلانی

    بہت مضر دلِ عاشق کو آہ ہوتی ہے - تعشق لکھنوی

    ہر ایک سمت کو جاتی ہے دوڑ دوڑ کے آہ عبث تلاشِ اثر میں تباہ ہوتی ہے۔ واہ واہ کیا خوب کلاسیکل انتخاب ہے حسان میاں ۔
  18. مدیحہ گیلانی

    اقتباسات غلام بھیک نیرنگ کی کتاب " اقبال کے بعض حالات " سے اقتباس

    بہت خوبصورت اقتباس ہے ۔ سید زبیر صاحب۔ جزاک اللہ۔
  19. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    نہیں ماؤس تو بالکل ٹھیک ہے :) انہوں نے تو کسی اور وجہ سے نہیں دیا نا کراس ۔۔اب آپ کی باری سوچنے کی :)
Top