مہ جبین آپا یاد کیئے جانے پر ممنون ہیں ۔ :)
چھپے تو کہیں نہیں بیٹھے تھے بس مصروفیت کے پیش نظر آنا ہو نہیں سکا ۔
آپ کا بڑا پن کہ آپ نے اس قدر اپنائیت کا اظہار ہم سب کے لیئے فرمایا ۔
اور نیرنگ خیال کی یہ کاوش حقیقتاَ لائق تحسین ہے کہ انھوں نے اتنے اچھے انداز میں سبھی کو یاد کیا ۔ورنہ آج کے نفسا...