نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    بلاشبہ ایک لازوال کلام !
  2. مدیحہ گیلانی

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا

    واہ سبحان الله !! کیا خوبصورت غزل ہے۔ کہو تو بزمِ عدو کا کہوں مفصل حال تمہیں خبر ہے کہ میں کچھ خبر نہیں رکھتا۔ بہت خوب !
  3. مدیحہ گیلانی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ۔بیدم شاہ وارثی

    واہ واہ ! بہت عمدہ کلام ہے۔ سجا کر لخت دل سے کشتیٔ چشم تمنّا کو چلا ہوں بارگاہِ عشق میں لے کر یہ نذرانہ سبحان اللہ ! مکمل کلام ہی شاندار ہے ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    میر جیتے جی کوچۂ دلدار سے جایا نہ گیا

    آپ ان گلوں کے کھلنے سے پریشان ہو گئیں :) اور ویسے بھی موسم بہارہی تو گلوں کے کھلنے کا نام ہے ۔۔۔اس لیئے پریشان مت ہوں :)
  5. مدیحہ گیلانی

    میر جیتے جی کوچۂ دلدار سے جایا نہ گیا

    مذاق اچھا کر لیتے ہیں ویسے آپ :battingeyelashes: آپ کی بندہ نوازی تو جہاں بھر میں مشہور ہے ۔ نہ کیا کریں آپ کے ایسے مذاق سے کچھ بےچارے کمزور دل لوگ پریشان ہو جاتے ہیں ۔:heehee:
  6. مدیحہ گیلانی

    یوٹیوب ممنوع ہے، عشقِ ممنوع جاری - رضا علی عابدی

    افسوس کہ آزادئ اظہار اور مذہبی معاملات کو آپس میں ملا کر تحقیقی کام کرنے والوں کے لیئے یقیناََ ایک مایوس کن صورت حال پیدا کر دی گئی ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے معاملات کا کوئی ٹھوس حل دریافت کیا جائے تاکہ صرف متنازعہ موادکو انٹرنیٹ پر آنے سے روکا جا سکے ۔تاکہ مثبت تحقیقی یا تعلیمی میدان...
  7. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    انتہائی غیر متفق !!! کہ ریڈ نشان آپکی طبیعت پر گراں گذرتا ہے ۔:)
  8. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    چلیئے احمد میاں نے تو اپنے مدیر ہونے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہمیں یہاں سے توجہ دلاؤ کا نوٹس جاری کر دیا ۔:) اس لیئے ہم کہیں اور پناہ لیتے ہیں اب ۔:) ویسے معصوم لوگوں کا یہاں کوئی کام نہیں ہوتا اس لیئے انہیں بزم سے دیس نکالا ملتا ہے ۔:)
  9. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    لگتا ہے نا ! ہے تو نہیں :) شکر کیجئے :) ویسے ہم نے کوئی فقرہ نہیں کسا یونہی بات سے بات نکلنے کے سے انداز میں بات کی ہے ۔ اس لیئے دھرنے کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی ۔ اس کے لیئے ہمارے سیاست دان ہیں نا :battingeyelashes:
  10. مدیحہ گیلانی

    نظم : تمھارے بن : از : ناعمہ عزیز

    ماشاءاللہ اچھی کوشش ہے بیٹا ۔ ڈھیروں دعائیں :)
  11. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    ہاہاہاہا کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہیں آدھ کلو لسی پر سو ڈنڈ والے زمانے نا پید ہو چکے میاں اب تو کچھ بھی خالص نہیں ہے ۔اس لیئے آپ اسی فکر اپنی جان کو ہلکان مت کیجئے :) اچھا چلیئے آپ موقع مت دیجئے اور واللہ انتظار کی کوفت سے بچایئے ۔
  12. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    جی جی آپکی داد رسی ہو چکی چنداں فکر مت کیجئے :p
  13. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    لاحول ولا قوۃ ۔۔۔ شاعری ادب میں پہلوانوں کو کہاں لے آئے آپ :atwitsend: نہیں تو ہم تو کوئی نہیں کر رہے حوصلہ افزائی آپ خود ہی یہ موقع فراہم کیئے جا رہے ہیں ۔:battingeyelashes:
  14. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ انتہائی معلوماتی ہے ہمارے لیئے۔ کراس دینے پر سپورٹر ۔۔۔بھری محفل میں یہ کیا کہہ دیا چھوٹے بھائی ویسے بڑا ہی جی چاہا آپکو کراس دینے کا مگر ۔۔اپنی خواہش کو گھونٹ دیا ۔۔ کہ کوئی بات نہیں بڑوں کا کام ہے چھوٹوں کی نادانیوں کو صرف نظر کرنا :) اس لیئے بچت ہو گئی میاں :)
  15. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    بہت خوب احمد :) بہت اچھا تگڑا شعر ہے ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    ابن انشا ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو ( ابنِ انشاء )

    سب کے سب مست رہے اپنے نہاں خانوں میں کوئی کچھ بات مسافر کی بھی سُنتا لوگو واہ ! واقعی سدا بہار غزل ہے ۔ غدیر زھرا آپکا بھی مکمل غزل کے لیئے شکریہ جیتی رہیئے۔
  17. مدیحہ گیلانی

    ابن انشا ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو ( ابنِ انشاء )

    ویسے عادت تو ہمیں گرین سے مارک کرنے کی ہی ہے مگر کچھ سوچ کر ریڈ ہی کر دیا :battingeyelashes:
  18. مدیحہ گیلانی

    خواجہ غلام فرید اے حسن حقیقی نورِ ازل

    تصور حقیقی میں ڈوبا ہوا لاجواب کلام ۔ شکریہ فراز ۔سلامت رہیئے
  19. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں

    دوسرا مصرعہ بھی لگایئے نا ۔۔۔:battingeyelashes: شعر ہو یا بات مکمل ہو تو اچھی لگتی ہے :)
Top