واہ کیا نوحہ لکھا ہے ریئس امروہی !
اس میں تو واقعی کوئی شک نہیں کہ اردو زبان اور اردو تہذیب زوال پذیر ہو رہی ہے۔
یہی حال ادب و شاعری کا بھی ہے اچھے شعر تو اب بھی تخلیق ہو رہے ہیں ،
مگراردو زبان وبیان کی وہ خوبیاں نہیں ہیں جو پہلے ہوا کرتی تھیں ۔
آہستہ آہستہ ہمارے تہذیبی رویے بھی انسانی...