نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    غزل کی پسندیدگی پر ممنون ہوں ۔ لگتا ہے آپ پر بھی عینی کا اثر ہونے لگا ہے ۔ :) جیتے رہیئے۔
  2. مدیحہ گیلانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپکا بھی شکریہ زونی ۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے آپکا بھی شکریہ محترم ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    قرنِ اوّل کی روایت کا نگہدار حسین، شورش کاشمیری

    واہ ! سبحان اللہ کربلا اب بھی لہو رنگ چلی آتی ہے دور ِ حاضر کے یزیدوں سے ہے دو چار حُسین۔ بےشک !
  5. مدیحہ گیلانی

    مومن آنکھوں سے حیا ٹپکے ہے انداز تو دیکھو

    واہ بہت خوب غزل ہے مومن کی ۔۔! اس غیرتِ ناہید کی ہر تان ہے دیپک شعلہ سے لپک جائے ہے آوز تو دیکھو لاجواب !
  6. مدیحہ گیلانی

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    واہ بہت خوب لاجواب کلام و ترجمہ صہبائے یقیں در کش و از دیرِ گماں خیز از خوابِ گِراں، خوابِ گِراں، خوابِ گِراں خیز از خوابِ گِراں خیز بڑے ہی سکون سے پڑھنے کا کلام تھا یہ ۔ بہت شکریہ شیئر کرنے کا :)
  7. مدیحہ گیلانی

    جنگلی حیات

    جی جی بالکل عینی سے ہی پوچھیئے انھوں نے تو پی ایچ ڈی کر رکھی ہے فارسی میں ۔۔ابھی پچھلا مراسلہ بغور دیکھ لیجئے جس میں انھوں نے آپ کے ہندی میں لکھے گئے لفظ کو عربی کا نام دیا اور ہم بےساختہ سر پیٹ کر ہی تو رہ گئے ۔۔اب فارسی کی گت بنوایئے گا کیا ؟؟؟ بصد شوق ۔۔۔:)
  8. مدیحہ گیلانی

    جنگلی حیات

    ارے انکل ہمارے کان بفضل خدا بالکل ٹھیک ٹھاک کام کر رہے ہیں ۔۔ہم تو آپ کے انتہائی مفید اور علمی قسم کے مراسلوں سے مستفید ہونے کی کوشش فرما رہے ہیں اور ساتھ یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ ابھی تو محرمہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہیں کل انھوں نے اس تاگے کا جو حشر کرنا ہے نا ۔۔۔ الحفیظ الاماں :) اس لیئے میری...
  9. مدیحہ گیلانی

    جنگلی حیات

    لیکن یہ تو محفل کی بلییاں ہیں سب کی سب ، یہ کیسے ہڑپ کر سکتی ہیں اتنے سارے پرندوں کو :)
  10. مدیحہ گیلانی

    یہ زمِیں صحیفۂ خاک ہے، یہ فلک صحیفۂ نُور ہے ۔۔۔۔ ضیاؔ جالندھری

    یہ زمِیں صحیفۂ خاک ہے، یہ فلک صحیفۂ نُور ہے یہ کلام پڑھ کبھی غور سے، یہاں ذرّہ ذرّہ زبُور ہے یہاں بَرگ بَرگ ہے اِک نَوا، گُل و یاسمن ہیں سخن سَرا اِسے حفظ کر، اِسے دل میں رکھ، یہ وَرَق، جو کَشف و ظہُور ہے یہ جو پَل ہیں قُربِ جمال کے، اِنہیں ڈر سمجھ کے سَمیٹ لے یہ جو آگ سی ترے دل میں ہے، یہ...
  11. مدیحہ گیلانی

    جنگلی حیات

    وہ تو ویسے بھی نہیں بتانے والی یہ محترمہ ۔۔اس لیئے بے فکر رہوو تُسیں :)
  12. مدیحہ گیلانی

    جنگلی حیات

    اوہ میرے خدا ! انکل آپ بھی اس کے ساتھ شروع ہو گئے مذاق کرنا :) کیا ہی خالص پنجابی اور مکس فرنگی نما اردو بول رہے ہیں ماشاءاللہ ۔۔بولیئے بولیئےہم بھی ہمہ تن گوش ہیں :)
  13. مدیحہ گیلانی

    فراز زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ۔۔۔ احمد فرازؔ

    زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا اب کے کچھ دل ہی نہ مانا کہ پلٹ کر آتے ورنہ ہم دربدروں کا تو ٹھکانہ تُو تھا یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فرازؔ اور سب...
  14. مدیحہ گیلانی

    ٭٭٭ چارپائی ٭٭٭

    آپ نے بالکل بجا کہا بانو آپا ۔سوچ کے دائرہ کار کی طرح ادب بھی اپنے اندر خاصی وسعت رکھتا ہے ۔ہم اسے کسی خاص حد تک محدود نہیں رکھ سکتے ۔ادب تو ہماری فطرت کو سنوارنے کا ایک ذریعہ ہے ۔یہاں ایک بات قابل غور ہے کہ ایسا ادب جو معاشرے میں انتشار اور بد امنی کو پھیلانے کا باعث بنے اور ہمارے نظریہ حیات سے...
  15. مدیحہ گیلانی

    اعتراف

    جانے کب ہوں گے کم ۔۔۔اس دنیا کے غم ! حقیقتوں کی ترجمانی اور ہمارے آجکل کے حالات و واقعات کو گھیرتی ہوئی ایک فکر انگیز تحریر ۔ اچھا لکھا آپ نے زبیر مرزا بھائی ۔۔کاش ہم ان باتوں سے صرف وقتی ہی مرعوب نہ ہوں ۔۔عملی طور پر بھی کچھ کرنے کے لیئے کوشاں ہو جائیں ۔ آپکا بھی شکریہ انیس الرحمن میاں آپ اس...
  16. مدیحہ گیلانی

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    عمدہ و سدا بہار غزل ۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
  17. مدیحہ گیلانی

    میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا

    مزا دکھا دیں گے بے رحمی کا تری صیاد گر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا۔ واہ واہ کیا کہنے ! شیئر کرنے کا شکریہ محترم!
  18. مدیحہ گیلانی

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    واہ کیسی عمدہ و لاجواب غزل ہے ۔ کس قدر سوگوار ہے دُنیا زیست بھی ایک بار ہے یعنی ۔
Top