واہ بہت خوب ، لاجواب غزل ہے اور تمام اشعار ہی بہت خوبصورت ہیں ۔
دیکھے تھے خواب راحتِ وصلت قرار کے
لازم ہوا ہے ہم کو بھی آزار دیکھنا
خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر!
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا
کیا کہنے ، سبحان اللہ۔ فیض کی زمین کا حق ادا تو کر چکے آپ مگر لیکن فیض نے اس غزل میں...