نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اب یہ تو آپکو پتہ ہوگا کہ کیوں نہیں دیا گیا آپکو کراس :battingeyelashes::)
  2. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    ارے انکل ہم نے تو تبصرے کا ذکر ہی نہ کیا ہے ۔۔ ہم نے تو آپ کےکہے گئے الفاظ ''اچھی کوشش'' کا شکریہ ادا کرنے کی جسارت فرمائی تھی ۔ آپ کیجئے تبصرہ ہمیں مطلق اعتراض نہ ہے ۔۔ :) ویسے یہاں آپ نے بجلی کس کو کہا ہے :battingeyelashes:
  3. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    لیکن عینی نے آپکو کراس دیا نہیں ہے محسن بیٹے :)
  4. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    چلیں جی یہ دوسرا الزام جو ہم پر لگایا جا رہا ہے :) ارے بھئی کہاں کی شاعری یہ تو بس یونہی ایک فی البدیہہ کوشش تھی جسے آپ نے شرف قبولیت بخشا :) پسندیدگی ،تبصرے اور دعا کا بھی شکریہ۔جیتے رہیں :)
  5. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اوہو۔۔بھئی یہ اتنا بڑا الزام تو مت لگائیں ہم پر ۔۔کہاں کےاشعار اور کہاں کی شاعرہ ۔۔آپکا تبصرہ پڑھ کر مسکرائے بنا نہیں رہ سکے :) لیکن بہرحال آپکا شکریہ کہ آپ کو ہماری یہ تُک بندی پسند آئی :) اور ہاں یاد آیا فرشی آداب و سلام کے لیئے بھی ممنون ہیں ۔ شاد آباد رہیے۔:)
  6. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    غزل پسند فرمانے اور توجہ دلانے کے لیئے ممنون ہوں ۔شوکت پرویز صاحب
  7. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    جیتی رہیں بیٹا ۔۔آپ کہاں ہیں آجکل ؟ آپکی غیر حاضری شدت سے محسوس ہوتی ہے :)
  8. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    اشعار آپکو پسند آئے ممنون ہوں ۔ دعا اور تبصرہ فرمانے کا بے حد شکریہ ۔:)
  9. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ فاتح صاحب ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    رہے مصروف گو منعم بنائے قصر و ایواں میں - بہرام جی جاماسپ جی

    واہ حسان بیٹا اقبال کا سا انداز فکر لیے ہوئے عمدہ کلام نذر محفل کیا آپ نے ۔ شاد رہیئے۔
  11. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    آپکی حوصلہ افزائی اور دعا کا بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ سلامت و شاد رہیں ۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    حوصلہ افزائی اور دعا کے لیے ممنون ہوں مہ جبین آپا :) ارے نہیں آپا چھپا کر نہیں رکھی بس کبھی خیال ہی نہیں آیا اس طرف :)
Top