نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    جیتے رہیئے بیٹا ۔ :) اول تو وہ یہاں آنے نہیں والی تھیں اگر آپ انہیں مینشن نہ کرتے :) اب اگر آپ نے یہ نیک فریضہ انجام دے ہی لیا ہے تو وہ یہاں آ کر انتہائی خاموشی سے نکل لیں گی :)
  2. مدیحہ گیلانی

    ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ۔۔۔۔ ہماری ایک غزل

    ایک فی البدیہہ طرحی مشاعرے کے لیے ایک غزل لکھنے کی کوشش کی تھی۔۔۔ آپ اہلِ محفل کی بھی نذر: اگر کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو ضرور مطلع کیجیے۔ ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ منزل سے راستوں کو الجھتے ہوئے بھی دیکھ پیمان کیوں کیا تھا بچھڑنا ہی تھا اگر وعدوں کو حسرتوں سے ابھی ٹوٹتے بھی دیکھ...
  3. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا ضبط کر کے ہنسی کو بُھول گیا

    اب خاصا آرام ہے :atwitsend:
  4. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا ضبط کر کے ہنسی کو بُھول گیا

    یہ کچھ غیر سنجیدہ سا آداب نہیں ہے :battingeyelashes: تسلیمات :)
  5. مدیحہ گیلانی

    آج کا شعر - 5

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں یہ جو زہر خند سلام تھے، مجھے کھا گئے خورشیدؔ رضوی ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد مبارک ہو ہم کو

    ماشاءاللہ ۔۔بہت مبارک ہو محسن بیٹا آپکو یہ آٹھ ہزاری منصب :) جیتے رہیئے اور اسی طرح رونقیں بکھیرتے سمیٹتے رہیئے۔
  7. مدیحہ گیلانی

    میر میر دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی ۔ میر تقی میر

    واہ واہ بہت خوب لاجواب انتخاب ہے ۔ غزل کے چند گنے چُنے اشعار تک ہی ہماری واقفیت تھی آپ کے توسط سے مکمل غزل پڑھنے کو ملی ۔شکریہ قبول کیجئے۔ ویسے اس غزل کو ہم نے بھی شیئر کرنے کا سوچا تھا لیکن بس سوچتے ہی رہ گئے :)
  8. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا یارو! نگہ یار کو، یاروں سے گِلہ ہے

    واہ واہ کیا خوب گلےِ ہیں جون کے :) عمدہ انتخاب ہے ۔
  9. مدیحہ گیلانی

    کلیم عاجز جس جگہ بیٹھنا دکھ درد ہی گانا ہم کو

    جادہ غم کے مسافر کا نہ پوچھو احوال دور سے آے ہیں اور دور ہے جانا ہم کو بہت خوب ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا ضبط کر کے ہنسی کو بُھول گیا

    سب سے پر امن واقعہ ہے یہ آدمی آدمی کو بھول گیا بہت عمدہ ۔۔۔! اس غزل کے چند گنے چُنے اشعار ہی پڑھ رکھے تھے ۔ مکمل غزل کی فراہمی پر شکریہ تو بنتا ہے آپ کا نیرنگ خیال ۔قبول کیجئے اور جیتے رہیئے۔
  11. مدیحہ گیلانی

    میر دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا

    واہ بہت خوب انتخاب ہے ۔ شکریہ محترم
  12. مدیحہ گیلانی

    مزدور - علامہ نجم آفندی

    بہت خوبصورت پیشکش ہے حسان بیٹا :)
  13. مدیحہ گیلانی

    جون ایلیا زمستان - جون ایلیا

    واہ واہ لاجواب ۔۔حسان میاں جیتے رہیئے
  14. مدیحہ گیلانی

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    سخت مشکل ہے کہ ہر بات کنایہ سمجھو ہے زباں میرے بھی، گفتار کروں یا نہ کروں؟ واہ بہت خوب ۔۔یہ تو وہی بات ہو گئی کہ بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی ۔
  15. مدیحہ گیلانی

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    واہ سبحان اللہ ۔۔بہت عمدہ کلاسیکل انتخاب ہے ۔ بہت شکریہ محترم سید زبیر صاحب ۔ فاتح صاحب مکمل غزل پیش کرنے پر آپکا بھی شکریہ۔
  16. مدیحہ گیلانی

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    واقعی شہر خموشاں میں بولتی اور جیتی جاگتی تحریریں ہیں ۔ اللہ انہیں غریق رحمت فرمائیں ۔آمین
  17. مدیحہ گیلانی

    مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

    ہندوستان کے بادشاہ جہانگیر کی بڑی صاحبزادی اور ممتاز محل کی شہزادی جہان آراء بیگم جنکی آخری آرام گاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے مزار کےاحاطے میں ہے ۔ ایک فارسی گو شاعرہ اور مصنفہ تھیں ۔انکی قبر کی لوح پر یہ شعر درج ہے ۔ بغیر سبزہ نپوشد کسی مزارمرا کہ قبر پوش غریباں ھمین گیاہ بس است یعنی ،...
  18. مدیحہ گیلانی

    گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

    اللہ اللہ سبحان اللہ ۔۔! اللہ اپنی قدرت کے نمونے دِکھا کر اپنی حقانیت کو ظاہر کرتا ہے ۔ بہت خوبصورت معلوماتی شیئرنگ ہے فراز ۔
  19. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد سالگرہ

    شمشاد بھائی اپنی پچیسویں سالگرہ پر ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیے۔:)
Top