شکریہ محب علوی صاحب !
پیری مریدی ترک کر چھوڑی ہے ہم نے ۔:)
جی بالکل آپ ڈگری لے آئیں مہنگی اور بہترین کوالٹی کی پھر دیکھتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے :battingeyelashes:
ماسٹر ہونا بہت آسان ہے لیکن ماسٹرز کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے :heehee: ۔ویسے ہمارے نا اہل سیاستدانوں کے لیئے تو کچھ بھی...