نتائج تلاش

  1. بلال

    ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

    میں ایک دو دن سے اس دھاگہ سے انپیج کی فائل اتارنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہر بار پیغام ملتا ہے کہ آپ کو یہاں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔۔۔ پیغام کچھ اس طرح سے ہے you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: 1. Your user account may not have...
  2. بلال

    تبلیغ کا طریقہ بہتر کرو اور اختیاط سے کام لو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک زمانہ تھا جب ہاتھ سے کتابت کی جاتی تھی۔ کوئی پریس نہیں تھا۔ تحریری اشاعت و تبلیغ کا کام بہت کم ہوتا تھا۔ جو بھی مذہبی کتاب لکھی جاتی اُس کی اشاعت بھی بہت بڑا مسئلہ ہوتا تھا۔ جو لوگ واعظ و نصیحت کرتے وہ بھی پہلے سالہ سال دینی تعلیم حاصل کرتے پھر کہیں جا کر وہ اس قابل...
  3. بلال

    نستعلیق کی تیاری

    تمام اہلیانِ محفل کو السلام علیکم! میں کافی دن سے مصروف تھا جس کی وجہ سے محفل پر نہیں آ سکا تھا۔ خیر اب مصروفیت ختم ہو گئی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اردو میں ایک خاص حد تک مختلف ادارے اور لوگ اپنی اپنی نوعیت کا کام کر رہے ہیں۔ یہ سب کام اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ لیکن آج تک کوئی قابل...
  4. بلال

    بلاگ کیسے بناؤ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! دوستو! میں نے اپنی ایک ڈومین رجسٹر کروائی ہے اور کچھ سپیس بھی خریدی۔ میں اپنی سائیٹ پر اپنا بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔ آپ لوگوں سے پوچھنا تھا کہ کونسا سافٹ ویئر استعمال کر کے میں اردو میں اپنا بلاگ بنا سکتا ہوں۔ یا پھر چند فائل ایسی مل...
  5. بلال

    ہم کیا ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہم کچھ دوست مل بیٹھے محفل سجائے گپ شپ کر رہے تھے۔ کبھی کوئی موضوع زیرِ بحث آ جاتا کبھی کوئی۔ پھر اچانک ایک دوست نے ایسی بات سنائی جس نے مجھے سوچنے اور لکھنے پر مجبور کر دیا۔ بات ہی کچھ ایسی ہے جو خلوص و محبت کی وہ مثال پیش کرتی ہے جس کا آج تک پاکستانی قوم نے صرف تاریخ...
  6. بلال

    میں نے کیا دیکھا

    کچھ دن پہلے ایک دوست خرم شہزاد خرم نے ایک دھاگہ(تھریڈ) شروع کیا جس کا نام تھا "آپ نے کیا دیکھا"۔ دھاگے کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے زندگی میں کوئی حیرت انگیز واقعہ دیکھا ہے تو یہاں لکھیں۔ خود خرم بھائی نے اپنا ایک واقعہ لکھا جس میں انہوں نے چور کو دیکھا تھا۔ آخر کار شور مچانے سے چور بھاگ گیا۔ میرا...
  7. بلال

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی آمد اور خطاطی کی تاریخ یکساں پرانی ہے۔ یاد رکھنا چاہئیے کہ اسلامی خطاطی کی ابتدا مدینہ منورہ سے ہوئی اور اس کی ترویج تعمیمِ قرأت اور تبلیغ و اشاعتِ قرآن کے مقدس اور پاکیزہ جذبہ کی بنا پر ہوئی جو ایران اور توران کے بعد مسلمانوں کے ساتھ برصغیر پاک و ہند میں پہنچی...
  8. بلال

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر بہت اچھا لگا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  9. بلال

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    حوالہ: روزنامہ نوائے وقت لاہور، پاکستان اتوار 4 مئی 2008ء بھارت میں اخبار "مسلمان" کی کتابت آج بھی ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ نئی دہلی(ریڈیو نیوز) ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی بھارتی شہر چنائی میں ایک اخبار ایسا بھی ہے جس کی کتابت کمپیوٹر کی بجائے ہاتھ سے کی جاتی ہے۔ "مسلمان" نامی اس اردو اخبار...
  10. بلال

    4 مئی 1799 ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

    آج کے نوائے وقت پر ابو الفتح فتح علی خان ٹیپو سلطان کے بارے میں ایک مضمون تھا اگر کوئی دوست پڑھنا چاہے تو لنک درج ذیل ہے ربط
  11. بلال

    PHP اور My SQL کی معلومات درکار ہے

    میں آج کل PHP سیکھ رہا ہوں۔ ویسے اس سے پہلے میں نے ASP اور ASP.NET میں کچھ کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ HTML اور Java Script کی کوڈنگ کے بارے میں بہت حد تک جانتا ہوں۔ اور اس میں کچھ کام بھی کیا ہے لیکن پروفیشنل نہیں۔ بس جب پڑھی تب کیا۔ PHP تو کافی حد تک آ گئی ہے۔ کیا کوئی دوست بتائے گا کہ جس طرح HTML...
  12. بلال

    سی ایس ایس فائل

    مجھے سی ایس ایس فائل بنانے کا کوئی خاص آئیڈیا نہیں۔ اس کے لئے میں نے یہ دھاگہ کھولا ہے اور اگر پہلے سے کوئی دھاگہ موجود ہے تو اس کے بارے میں بتا دیں میں وہاں پر اپنے سوالات کر لیتا ہوں۔ سب سے پہلے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ڈریم ویور اور فرنٹ پیج کے علاوہ سی ایس ایس فائل بنانے کے لئے کوئی اچھا...
  13. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! یہ دھاگہ محفل پر ہونے والی بے جا بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید کو روکنے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ جس دوست کے بارے میں بھی کسی کو لگے کہ اُس کے یا دوسرے دوستوں کے درمیان کوئی بحث بے جا طول ہو رہی ہے تو اُن دونوں کو یہاں طلب کریں اور اُن سے چند فیصلہ کن...
  14. بلال

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    میں نے عموما دیکھا ہے کہ کچھ دوستوں کا بلاگ اردو ٹیک ڈاٹ کوم پر ہے۔ جبکہ مجھے اس کا علم نہیں کہ اردو ٹیک ڈاٹ کوم پر بلاگ کیسے بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر بلاگ بنایا ہے۔ اب اس کا اردو تھیم کہاں سے ملے گا؟ اور اس کے علاوہ تھوڑا بہت سیکھا کیسے جائے گا۔ کیا خود ہی کوشش کرنی ہو گی...
  15. بلال

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہاں میں اپنی چند تحاریر کا لنک دے رہا ہوں۔ جو کافی عرصہ سے اردو ویب پر ایسی پڑی ہیں کہ شاید ہی کسی نے کوئی جواب دیا ہوں یا انہیں پڑھا ہو۔ یہاں اُن تحاریر کی طرف توجہ دلانے کا مقصد یہ نہیں کہ آپ انہیں پڑھیں اور پھر واہ واہ کہیں۔ بلکہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ • یہ...
  16. بلال

    مقابلے کا امتحان(سی ایس ایس)کے بارے میں معلومات درکار ہے

    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (کمپیٹیشن) کا امتحان ہے۔ میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔ دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے۔ پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں۔ کس زبان...
  17. بلال

    لاوارث تہذیب و زبان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ جاتی ہے تو کبھی کوئی۔...
  18. بلال

    میری پرانی پہچان ( آئی ڈی) ختم کر دیں

    منتظمین سے گذارش ہے کہ میں نے کافی عرصہ پہلے ایک آئی ڈی اردو ویب پر بنایا تھا جو میں صرف کبھی کبھی کچھ پڑھنے کے لئے استعمال کرتا تھا۔۔۔ بعد میں کچھ عرصہ وہ استعمال نہیں کیا تھا تو اس کا پاسورڈ بھول گیا تو نئا بنایا ہے جو اب ہے۔۔۔ اس لئے میرا پرانا آئی ڈی جو کہ "محمد بلال محمود" تھا وہ ختم کر...
  19. بلال

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    یہاں محفل پر ایک جادوگر صاحب ہیں انہوں نے آج جادو کی چھڑی گھومائی اور اپنا چہرہ بدل ڈالا پہلے وہ بوڑھے تھے اور سگار پیتے تھے۔ اب افریقہ کے جنگلوں میں کسی نئی چیز کی تلاش میں ہیں اور وہاں ہی اپنا چہرہ بھی بدل ڈالا ہے۔۔۔ آپ سب بوجھو تو جانیں کہ یہ کون ہیں۔۔۔
  20. بلال

    گذشتہ نو سالہ دور نے ہمیں کیا دیا

    بہن جی میں زیادہ تر سیاسی پارٹیوں سے مایوس ہوں۔ لیکن میری کچھ کچھ مرضی کی بھی ایک دو پارٹی موجود ہے۔۔۔ اُن کا نام یہاں اس لئے نہیں لے رہا کیونکہ میں نے نام لینا ہے بس پھر سوالوں کی برسات ہونی ہے اور میں اس پوزیشن میں نہیں کہ کسی پارٹی کو اتنا سٹڈی کیا ہو کہ اس کا ڈیفنس کر سکوں۔ رہی بات کہ میں...
Top