ملکی حالات بہت خراب ہیں۔ ہم بحرانوں میں پھنس چکے ہیں۔۔۔ اس کے لئے دوستوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے خیالات یہاں ضرور لکھیں۔۔۔
1:- کیا پاکستان فی الحال ترقی کی راہ پر گامزن ہے یا نہیں؟
2:- آپ کے خیال میں کتنے عرصے میں پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہو سکے گا؟
3:- کیا پاکستان ترقی کر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ ایک ایسا دھاگہ شروع کر رہا ہوں جہاں ہم اردو محفل کی بات کریں گے لیکن تھوڑے سے مزاح میں اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے جائیں گے کہ ہماری نظر میں اردو محفل کیا ہے ہو مزاح لیکن حقیقت کی جھلک ضرور ہو۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ کام مشکل ہو لیکن کوشش کرتے ہیں۔۔۔
سب سے پہلے...
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ سی ایچ ایم فائل کیسے بنائی جاتی ہے اور اس کے لئے کونسا سافٹ ویئر اچھا ہے اور جو فری ویئر بھی ہو اور اس میں اردو یونیکوڈ سپورٹ بھی شامل ہو۔۔۔؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں آج ایک تھریڈ پر ٹیبل بنانا چاہتا تھا لیکن یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کسی پوسٹ میں ٹیبل کیسے بنتا ہے۔۔۔ منتظمین یا کسی دوسرے ممبر کو پتہ ہے تو برائے مہربانی بتا دیا جائے۔۔۔ ویسے کیا یہ ٹیبل صرف منتظمین ہی بنا سکتے ہیں یا کوئی بھی دوسرا ممبر؟
مثال کے طور پر یہ ربط...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
اس دھاگے میں ہم اپنے اور کمپیوٹر کے درمیان رشتہ کے بارے میں کچھ بتائیں گے۔۔۔ ایک طرح سے یہ ہم سب کا کمپیوٹر فیلڈ کے حوالے سے "تعارف" ہو گا۔۔۔ یعنی
• سب سے پہلے کمپیوٹرکا کس نے اور کب بتایا؟
• زندگی میں پہلی بار کمپیوٹر کو کب ہاتھ لگایا؟
• کمپیوٹر فیلڈ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
اس دھاگہ میں ہم اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل کے بارے میں بحث کریں گے۔اور ان کا کوئی مستند حل تلاش کریں گے۔ کیونکہ کئی ایک ایسے مسئلے ہیں جن کو اس طرح لیا گیا ہے کہ کام چلتا ہے بس چلاؤ بعد میں دیکھا جائے گا لیکن میرے خیال میں اُن کا حل ابھی...
فصل سو
فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو
فہمیدہ: تم کو جواب چند روز سے نماز پڑھتے دیکھتی ہے تو پرسوں مجھ سے پوچھنے لگی کہ اماں جان دن میں کئی مرتبہ ابا جان ہاتھ منہ دھو کر یہ کیا کیا کرتے ہیں؟ پہلے دیر تک بڑے ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں۔ چپکے چپکے کچھ باتیں کرتے جاتے ہیں۔ پھر جھکتے...
"تو پھر تم نے کیا بتایا۔۔۔۔؟
"ابھی تک تو کچھ بھہ نہیں بتایا۔!" جولیا نے ناخوش گوار لہجے میں کہا۔
"ارے۔۔۔۔ تو بتا کیوں نہیں دیتیں کہ اپنی عقل کا آپریشن کرانا چاہتی تھیں۔" وہ غصیلے انداز میں سر کو جھٹک کر دوسرے کمرے میں چلی گئی اور عمران نے قیدی کو آنکھ مار کر مسکراتے ہوئے کہا۔ "ایسی نکچڑی بیوی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم!
دراصل مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی تھی تو سوچا محفل پر دوستوں سے پوچھ لیتا ہوں۔۔۔ بات یہ ہے کہ ای میل جب موصول ہوتی ہے تو ساتھ تاریخ اور وقت بھی ہوتا ہے کہ اس دن اور اس وقت پر موصول ہوئی تھی۔۔۔ مجھے اس وقت کی کچھ صحیح سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔
جیسے Wed, 17...
مجھے آج ایک سائیٹ کا پتہ چلا ہے ہو سکتا ہے آپ لوگوں کو پہلے سے پتہ ہو لیکن پھر بھی شیئر کر رہا ہوں۔
اس سائیٹ میں الیکشن کے بارے میں تقریبآ ساری معلومات ہے۔ مختلف پارٹیوں کے امیدوار اور پارٹیوں کی تفصیل وغیرہ وغیرہ
عام معلومات کے لئے اس ربط پر جائیں۔۔۔
http://www.elections.com.pk
اس سائیٹ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
آخر کب تک یہ سب چلے گا؟ کتنے لوگوں کی قربانی دینی ہو گی؟
آج امتِ مسلمہ بہت زیادہ مسائل کا شکار ہے۔ کہں غیر مسلم دہشت گرد قرار دے کر مارتے ہیں تو کہیں اسلام کا نام لے کر جو جی میں آیا کر دیا جاتا ہے۔ تو کہیں مسلمان فرقہ واریت کی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں ایک دوسرے کو کافر...
یہ وہ دور چل رہا ہے جب ہر چیز بدل رہی ہے تانگے کی جگہ چنگ چی رکشہ (چاند گاڑی)، ٹوسڑوک میوزیکل رکشے کی جگہ Cng رکشہ آگیا ہے مقصد یہ کہ ہر چیز بدل رہی ہے نئی نئی ایجادات کی دوڑ تیز ہو گئی ہے اور پاکستان بہت پیچھے رہتا جا رہا ہے اس لئے حکومت نے اب اس دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ لٰہذا عوام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم!
منتظمِ اعلی اور باقی منتظمیں سے گذارش کرنی تھی جس کے لئے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر اچھی لگیں تو مہربانی فرما کر اس پر بھی کچھ توجہ دیجئے گا۔۔۔
• اردو ویب پر بہت سے لنک ہیں جیسے فورم، اردو سیارہ، اردو وکی اور لائبریری وغیرہ۔ اگر کسی موضوع میں ان کی مکمل...
نظام کی خرابی اور ہم
اس وقت ہر کوئی سسٹم(نظام)سے تنگ ہے۔ اور بڑوں سے سنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا قائد اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سے کوئی ٹھیک، تندرست نظام پاکستان میں نہیں بن سکا۔ عوام پاکستان کے بننے سے لے کر آج تک تنگ ہے ہر کوئی گلہ کرتا۔ عوام کی شکایات لکھی جائیں تو...
کیا واقعی ہم سب بھکاری ہیں؟
زمانہ بچپن میں اپنے بڑوں سے سنا تھا کہ سڑکوں، گلی، محلوں یا گھر گھر پیسے، روٹی، کپڑا یا آٹا مانگنے والوں کو بھکاری کہتے ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی سننے کو آیا تھا کہ ان میں زیادہ تر فریبی ہوتے ہیں۔ حقیقتاً مجبوری کی بنا پر مانگنے والا شائد ہی کوئی ہوتا ہے۔
بڑوں نے کہا...
"اس لئے تم چائے کی قیمت ادا کئے بغیر اٹھ جاؤ گے۔ ٹھیک ہے! مگر میں تمہیں آگاہ کردوں گا کہ میں سسرال سے واپس آ رہا ہوں اس لئے میری جیبوں میں تمہیں ایک پائی بھی نہ ملے گی!"
فیاض کچھ نہ بولا۔ پیشانی پر شکنیں ڈالے ہوئے چائے پیتا رہا!
عمران نے کچھ دیر بعد کہا! "اس سلسلے میں جعفر سعید کے پیچھے جھک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ
جب ہم کوئی سائٹ کھولتے ہیں تو جہاں یو۔آر۔ایل لکھا جاتا ہے اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی تصویر ہوتی ہے (یہ تب ظاہر ہوتی ہے جب سائیٹ اوپن ہوتی ہے۔) جو کہ پہلے پرانے براؤزر میں نہیں ہوا کرتی تھی۔۔۔ اگر کوئی اپنی سائیٹ کے یو-آر-ایل کے ساتھ یہ تصویر...
(۵)
سیکرٹ سروس کے آٹھوں ممبر جزیرے والی نمائش میں چکراتے پھر رہے تھے۔ انہیں شیلا نامی ایک لڑکی کی تلاش تھی جس کا حلیہ ایکس ٹو نے بتایا تھا۔۔۔۔ لیکن انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ ایکس ٹو اس لڑکی کی تلاش میں کیوں ہے!۔۔۔۔
جولیا نافٹزواٹر اور سارجنٹ ناشاد ساتھ چل رہے تھے! سارجنٹ ناشاد بڑا پر رُعب...
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
کچھ عرصہ قبل سے اب تک اسلام کے نام پر کچھ ایسے SMS اور E-Mails ہو رہی ہیں جن میں کبھی اللہ تعالٰی یا حضورﷺ کے نام، کسی آیت کا ترجمہ، درود شریف یا کوئی اسلامی مسئلہ وغیرہ ہوتا ہے۔ یہاں تک تو ٹھیک اچھی بات ہے۔ اسلامی معلومات دوسروں تک پہنچانا اور تبلیغ کرنی چاہئے۔ لیکن بات...
اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟ پہلے مسٹر پاکستان ہی ہوتا تھا اب مس پاکستان بھی ہو گی۔ روشن خیالی، سونیا، ماریہ اور سحر آ گئیں ہیں۔ اب بتاؤ بچو؟
آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ سونیا، ماریہ اور سحر ہیں کون؟
تو اب جو میں لکھنے جا رہا ہوں ذرا غور سے پڑھنا حضور!
کچھ عرصہ پہلے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر...