مقابلے کا امتحان(سی ایس ایس)کے بارے میں معلومات درکار ہے

بلال نے 'پیشہ ورانہ زندگی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 28, 2008

  1. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (کمپیٹیشن) کا امتحان ہے۔ میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
    دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے۔ پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں۔ کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)۔ علم کہاں تک دیکھا جاتا ہے۔ میرا مطلب ہے کہ جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے۔ ویسے تو مجھے پتہ ہے کہ اس کے لئے گریجویشن ضروری ہے۔ اس کے علاوہ عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔
     
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ ہمت علی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ایک لمحے میں ہی مسئلہ حل کر دیا۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ
     
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اللہ اپ کو کامیاب کرے۔
    یہ تو گوگل کا کھیل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ایک یہ لنک ملا ہے جو کہ گورنمنٹ آف پاکستان کی یعنی پیلک سروس کمیشن کی اپنی سائیٹ ہے
     
  6. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    ہمارے صوبہ سرحد کے پرونشل سول سرورسز کی ویب سائٹ یہ رہی اس کے علاوہ یہ رہا ایک فورم بھی جہاں سی ایس ایس کے مسائل زیر بحث لائے جاتے ہیں اور یہ والی ویب سائٹ جو کہ اوپر ایک بھائی پہلے سے بتا چکے ہیں سب سے بہترین ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,187
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,263
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اگر بلال ایم بلال بھائی واقعی css کر لیتے .. تو آج بمبوکاٹ پہ غلام عباس مرزا کے ساتھ شمال کی سیر کون کر رہا ہوتا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر