نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    مصباح کو بھی اب دوسرے اینڈ سے چھکے چوکے لگانے چاہئیں۔ چھ اوور رہ گئے ہیں بس۔
  2. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    کورز ہٹا لئے گئے ہیں اور میچ شروع ہونے لگا ہے ۔
  3. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    میچ سینتالیس اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔
  4. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آج کے اچھے اسٹارٹ کے باوجود ہمیشہ کی طرح پاکستان کی حالت پتلی ہے۔ 20 ویں اوور سے اب تک سٹرائیک مسلسل روٹیٹ ہونا چاہئے تھا ، اتنی ڈیفینسیو سٹریٹیجی کے ساتھ آپ ایک زبردست آل راؤنڈ ٹیم کے خلاف میچ کیسے جیت سکتے ہیں۔اور وہ بھی جب خراب موسم کا ڈر بھی ہو۔
  5. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    سرفراز کے آؤٹ ہوتے ہی پاکستان اپنے پرانے سٹرائیک ریٹ پر لوٹ آیا تھا۔ اب عمر اکمل کے بعد پیچھے کوئی بیٹسمین نہیں رہا، مصباح کو اب چانس لے لینا چاہئیے۔ آفریدی تو خیر ہوتا ہی چانس پر ہے
  6. حاتم راجپوت

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے اور کیا ان اشعار کو کسی نے گایا بھی ہے؟ مطلب غزل یا گانے کی صورت میں ۔ ۔ ۔؟ فلک شیر ، نیرنگ خیال ، محمداحمد
  7. حاتم راجپوت

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    امجد بھائی یہ ایک پرانی کتاب جو کچھ خستہ سی حالت میں میرے پاس تھی اسے ٹائپ کر دیا تھا۔ یہ محفل میں میرے پہلے مراسلوں میں سے ایک ہے۔ ویسے مصنف نے بھی اس کتاب میں سند کے طور پر کچھ پیش نہیں کیا اور اس کتاب یا اس میں موجود مختلف اشعار کو بہت دفعہ کئی موقعوں پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن چونکہ...
  8. حاتم راجپوت

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    تعلق یہ ہے کہ انہی جاہلوں، جہادی زنخوں اور ان جیسے کئی اور بے غیرت ،بُزدل اور لعنتی لوگوں کی جہادی نرسریاں ایسے سانپ پال رہی ہیں جو ان اندوہ ناک سانحات کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ وہ پاگل کُتے ہیں جن کا علاج صرف گولی ہے۔ لعنت ان پر اور ان کی حمایت کرنے والوں پر بھی ۔ صدہا لعنت
  9. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    فیس بک پرشیئرنگ لمیٹڈ بھی ہو تب بھی تصویر کا یو آر ایل یہاں کام کر سکتا ہے۔ :)
  10. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    جب آپ کچھ چھوٹے چھوٹے ہوا کرتے تھے ۔۔؟؟ :p
  11. حاتم راجپوت

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ کالم نگار کی کہانی پڑھ کے لگا جیسے جواب عرض (پاکستان میں بکنے والا ایک غیر معیاری رسالہ) پڑھ رہا ہوں۔ رہی جاوید چوہدری کی بات تو اگر کسی کو اس سے اختلاف ہے تو ضرور کرے اور تنقید بھی کرے لیکن گالیاں دینا ایک انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ اور ایسا کرنے والے اپنی گندی ذہنیت ہی عیاں کر رہے...
  12. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    یہ لیجئے سفیدسفید سی تصویر ۔۔ ;)
  13. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    یہ تصویر کہاں کی ہے؟
  14. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    آپ کا اپنا پاور پلانٹ ہے۔۔!! :eek:
  15. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    اللہ اللہ کر کے سگریٹ چُھوٹی ہے ۔ یہ رسک نہیں لے سکتا ۔ :D
  16. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    بڑا مشکل تھیم ہے ۔ برف ہمارے یہاں گرتی نہیں ۔ پھول کی تصویر لگانا نہیں چاہتا :(
  17. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 44: موسیقی

    اور جو لوگ آلات موسیقی سے اتنی واقفیت نہیں رکھتے وہ باکس کے لاک کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکیں گے۔ :)
  18. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 44: موسیقی

    بانسری۔۔ :) ایک ماؤتھ آرگن بھی کہیں رکھا پڑا تھا۔ ملا تو اس کی تصویر بھی لگا دوں گا۔ :)
  19. حاتم راجپوت

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    روٹنگ سے کیوں بچنا چاہ رہے ہیں۔ کوئی بگ ڈیل تو ہے نہیں۔ روٹنگ سے بے شمار مفید ایپس اور ان کے فیچرز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اور وارنٹی وائڈ کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔ ایک دوست کا سیمسنگ ایس تھری میں نے خود روٹ کیا تھا۔ بعد میں سیل فون میں مسئلہ ہوا تو وارنٹی کلیم ہو گئی اور سیل رپیئر ہو کر واپس آ...
  20. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اور اب ہوریبل باسز 2 کا انتظار ہے۔ :)
Top