ساؤتھ افریقہ ۔ 19 اوورز ۔98 رنز ۔ 5 کھلاڑی آؤٹ
دونوں بیٹسمین کی شراکت خطرناک حد میں داخل ہو گئی ہے۔ اتنے بال کھیلنے کے بعد کسی بھی ٹائم یہ ہارڈ ہٹنگ شروع کر سکتے ہیں۔
آخری آؤٹ ہو گیا۔ اگر نہ ہوتا تو ڈک ورتھ لوئس کے تحت ساؤتھ افریقہ زیادہ فائدہ نہیں اٹھا سکتا تھا۔ اب اگر بارش ہوئی تو کام بہت ہی خراب ہے پاکستان کے لئے۔