نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 29 اوورز ۔172 رنز ۔ 8 کھلاڑی آؤٹ ڈیویلیئر اور مورنے مورکل کریز پر موجود 18 اوورز میں 60 رنز چاہئیں
  2. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 27 اوورز ۔154 رنز ۔ 7 کھلاڑی آؤٹ ڈیویلیئر اور ایبٹ کریز پر موجود 19 اوورز میں 78 رنز چاہئیں
  3. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    پاکستان کو اس فیز کو زیادہ ایزی نہیں لینا چاہئے۔ 79 رنز چاہئیں ساؤتھ کو اور ابھی بہت سے اوورز باقی ہیں۔ اور سب سے خاص کہ اے بی کریز پر ہے
  4. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ڈی ویلیئرز ۔۔ زبردست چوکا
  5. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 27 اوورز ۔148 رنز ۔ 7 کھلاڑی آؤٹ
  6. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ہاہاہاہا۔۔ اپنے یاسر بھائی کا پائجامہ اتر گیا :D
  7. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 26 اوورز ۔142 رنز ۔ 7 کھلاڑی آؤٹ ڈیویلیئر اور ایبٹ کریز پر موجود 21 اوورز میں 90 رنز چاہئیں
  8. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 25 اوورز ۔139 رنز ۔ 7 کھلاڑی آؤٹ
  9. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آہاہاہاہا۔۔۔ اسٹین آؤٹ
  10. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ایک اور چوکا۔۔ کم آن عرفان
  11. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    عرفان ٹو اسٹین۔ شارٹ بال ۔ٹاپ ایج ۔ سلپ کے اوپر سے ہو کے چوکا۔
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 23 اوورز ۔130 رنز ۔ 6 کھلاڑی آؤٹ آفریدی کو صرف دو رن پڑے اس اوور میں۔
  13. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آفریدی نے شاید وزن بڑھا لیا ہے۔ کچھ موٹا موٹا لگ رہا ہے :)
  14. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    آفریدی باؤلنگ کروانے لگا ہے
  15. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    25 اوورز میں 104 چاہئے اب ساؤتھ افریقہ کو جیتنے کیلئے
  16. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    ساؤتھ افریقہ ۔ 22 اوورز ۔128 رنز ۔ 6 کھلاڑی آؤٹ
  17. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ!

    نصیحت ہو گئی ہے۔ اب یارکر ہی دے گا :p
Top