نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ڈیکسٹر کا آخری سیزن بھی دیکھ ہی لیا ۔ ۔ کچھ کچھ بونگا بھی لگا لیکن آخری قسط اداس کر گئی۔ ڈیبرا کے مرنے کا بہت دکھ ہوا۔ :(
  2. حاتم راجپوت

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جیوندے رہوو سرکاراں۔ ایہہ کیتی جے نا گل ۔ ۔ ۔ :):)
  3. حاتم راجپوت

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    باغ تو سارا جانے ہے ۔ ۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    یہ تصویر بہت پہلے بی بی سی اردو پر دیکھی تھی،اسلام آباد اور امجد میانداد سے میں سمجھ گیا تھا کہ آپ ہی کی ہو گی سو تب کسی لڑی میں آپ کے نام کے ساتھ مینشن بھی کی تھی :)
  5. حاتم راجپوت

    آج صبح کا ناشتہ۔ دو عدد خستہ پراٹھے+انڈا+دہی اور آخر میں چائے کا ایک بڑا سا مگ۔ زندہ باد :)

    آج صبح کا ناشتہ۔ دو عدد خستہ پراٹھے+انڈا+دہی اور آخر میں چائے کا ایک بڑا سا مگ۔ زندہ باد :)
  6. حاتم راجپوت

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی ہاں بالکل کرتے رہے ہیں۔ اگر وہ سائنسدان ان چوہوں کیلئے ایسا ماحول بناتا کہ جس میں انہیں دم کی ضرورت نہ رہتی بلکہ دم ان چوہوں کیلئے وبال جان بنتی تو اسی ماحول میں پھر بھی کئی نسلوں کے بعد جا کر ممکن تھا کہ ایسی میوٹیشن ہو جاتی یا اس کے آثار نظر آنے لگتے لیکن اس کیلئے بھی یہ جاننا ضروری ہوتا کہ...
  7. حاتم راجپوت

    تاسف معروف ادیب علیم الحق حقی انتقال کرگئے۔

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ :( آج دل بہت بھاری ہے۔عشق کاعین جیسی پر اثر تحریر کون بھول سکتا ہے۔ خود تو چلے گئے لیکن الہی بخش اور سادی کو حیات جاودانی بخش گئے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائیں اور اونچے درجات سے نوازیں۔ آمین
  8. حاتم راجپوت

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی درست ہے۔ تقریباً سبھی فائدہ مند میوٹیشنز اڈیپٹ ٹُو سروائیو کے نتیجے ہی میں ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ جلد کی رنگت کا تبدیل ہونا الٹرا وائلٹ شعاعوں یا سولر ریڈی ایشن سے بچنے کی ایک کوشش بھی ہے۔
  9. حاتم راجپوت

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    مقصد ارتقاء کے مخالف نظریات اور نقطہء نظر کو بھی سامنے لانا ہے درست۔سوائے کہ مائیکل بیہی کی فیلڈ آف سٹڈی بائیو کیمسٹری ہے اور اریڈیوسیبل کمپلیکسٹی تھیوری بائیو کیمیکل ڈیزائنز پر بیسڈ ہے۔
  10. حاتم راجپوت

    تمہارا پردادا ایک بشپ تھا ۔اس لئے تم امپائرنگ نہیں کر سکتے۔ مضحکہ خیز۔۔

    تمہارا پردادا ایک بشپ تھا ۔اس لئے تم امپائرنگ نہیں کر سکتے۔ مضحکہ خیز۔۔
  11. حاتم راجپوت

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    مائیکل بیہی نے جون 1993 میں اریڈیوسیبل کمپلیکسٹی irreducible complexity کا نظریہ پیش کیا تھا۔ اس نظریہ کے مطابق کئی بائیو کیمیکل ساختیں اتنی پیچیدہ ہیں جنہیں ارتقائی میکنزم پورے طور پر بیان نہیں کر سکتا۔ اور غالباً یہ ذہین ڈیزائین (intelligent design) کا نتیجہ ہے۔ مائیکل بیہی ڈسکوری انسٹیٹیوٹ...
  12. حاتم راجپوت

    ڈارون ازم کی تردید از فتح اللہ گولن

    ڈارون ازم ایک سائنسی تھیوری ہے جس میں حیاتیاتی ارتقاء پر بات کی گئی ہے۔
  13. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    میرا کی بورڈ بالکل کام نہیں کر رہا :p
  14. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    جی نہیں بلکہ یہ دیکھنا ہو گا کہ یہ دونوں الفاظ کتنے مترادف ہیں۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ دلجوئی کا مطلب بھی پوسٹ کیجئے تا کہ تقابل کرنے میں آسانی ہو سکے۔ :)
  16. حاتم راجپوت

    ہممم۔ اطلاع دینے کا شکریہ۔ اردو محفل میں ان کے اوتار پر کلک کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ موصوف گزشتہ...

    ہممم۔ اطلاع دینے کا شکریہ۔ اردو محفل میں ان کے اوتار پر کلک کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ موصوف گزشتہ منگل کو محفل پر آن لائن آئے تھے اور چپ چاپ نکل گئے۔ :)
  17. حاتم راجپوت

    مہدی نقوی حجاز صاحب آج کل نظر نہیں آ رہے۔ محفلین میں سے کوئی ان کی خیریت سے مطلع فرمائیں۔

    مہدی نقوی حجاز صاحب آج کل نظر نہیں آ رہے۔ محفلین میں سے کوئی ان کی خیریت سے مطلع فرمائیں۔
  18. حاتم راجپوت

    فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

    اس کے لئے آپ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے ذیلی زمرے موبائل کمیونیکیشن میں نئی لڑی بنانا چاہئے تھی۔ بہرحال آپ اپنے کیو موبائل کی ایپلیکیشن گوگل پلے کو اوپن کریں اور وہاں سرچ بار میں video downloader for facebook لکھ کر سرچ کریں۔پہلے دس نتائج میں جن ایپلیکشنز کی ریٹنگ زیادہ ہو گی انہیں...
Top