بہت اچھا مضمون ہے اور یقیناً اس پر سیر حاصل گفتگو ہونی چاہئے۔ ویسے ارتقاء سے مجھے اپنا کالج کا دور یاد آ گیا۔ :):)
سیالکوٹ مرے کالج میں بائیو کے استاد سر احمد علی تھے۔میں ایف ایس سی کے زمانے میں ایک ہفتہ بائیو کے پیریڈ میں بیٹھتا رہا صرف یہ پوچھنے کیلئے کہ سر یہ ایوولیوشن کیا بلا ہے۔ چھ دن تک...