پاک فوج نے ہیڈ مرالہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ہیڈ مرالہ پل پر دھماکہ خیز ایکسپلوسوز لگا دئیے گئے ہیں۔ فوج کے مطابق پانی کی سطح مزید ڈیڑھ فٹ بڑھتے ہی ایکسپلوسوز بلاسٹ کر کے پل کو اڑا دیا جائے گا۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ پل کے تباہ ہونے سے قریبی آبادیوں کو کم نقصان ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے...