نتائج تلاش

  1. کاشفی

    شراب ناب سے ساقی جو ہم وضو کرتے - ریاض خیرآبادی

    غزل (ریاض خیرآبادی) شراب ناب سے ساقی جو ہم وضو کرتے حرم کے لوگ طواف خم و سبو کرتے وہ مل کے دستِ حنائی سے دل لہو کرتے ہم آرزو تو حسیں خونِ آرزو کرتے کلیم کو نہ غش آتا نہ طور ہی جلتا دبی زبان سے اظہارِ آرزو کرتے شراب پیتے ہی سجدے میں ان کو گرنا تھا یہ شغل بیٹھ کے مے نوش قبلہ رو کرتے ہر ایک...
  2. کاشفی

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    بہت خوب جناب!۔ خوبصورت شیئرنگ۔
  3. کاشفی

    میرا جی من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے

    واہ! بہت ہی خوب انتخاب۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔
  4. کاشفی

    پی لی ہم نے شراب پی لی - ریاض خیر آبادی

    غزل (ریاض خیرآبادی) پی لی ہم نے شراب پی لی تھی آگ مثالِ آب پی لی اچھی پی لی، خراب پی لی جیسی پائی شراب پی لی عادت سی ہے نشہ نہ اب کیف پانی نہ پیا شراب پی لی چھوڑے کئی دن گزر گئے تھے آئی شب ِ ماہتاب پی لی منہ چوم لے کوئی اس ادا پہ سرکا کے ذرا نقاب پی لی منظور تھی شستگی زباں کی تھوڑی سی شرابِ...
  5. کاشفی

    غزل - جس دن سے حرام ہو گئی ہے - ریاض خیرآبادی

    مےبی آپ کی بات درست ہو۔۔ داڑھی کی نہیں ریاض اب شرم جب پاگئے بے حساب پی لی
  6. کاشفی

    اردو رباعیات

    جو اچھے ہیں رکھتے ہیں سبھی منہ پہ نقاب آنکھوں میں ہر اک بشر کی ہوتا ہے حجاب اے خانہ خراب لیکن انصاف تو کر اتنا بھی کوئی کسی کو کرتا ہے خراب (مصحفی)
  7. کاشفی

    مصحفی اب مجھ کو گلے لگاؤ صاحب - مصحفی غلام ہمدانی امروہوی

    غزل (مصحفی غلام ہمدانی) اب مجھ کو گلے لگاؤ صاحب یک شب کہیں تم بھی آؤ صاحب روٹھا ہوں جو تم سے میں تو مجھ کو آ کر کے تمہیں مناؤ صاحب بیٹھے رہو میرے سامنے تم از بہرِ خدا نہ جاؤ صاحب کچھ خوب نہیں یہ کج ادائی ہر لحظہ نہ بھوں چڑھاؤ صاحب رکھتے نہیں پردہ غیر سے تم جھوٹی قسمیں نہ کھاؤ صاحب در گزرے...
  8. کاشفی

    مصحفی بات میں ہو گئے خفا صاحب ۔ مصحفی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ فرخ منظور صاحب!
  9. کاشفی

    کوئی منہ چوم لے گا اس نہیں پر - ریاض خیر آبادی

    غزل (ریاض خیر آبادی) کوئی منہ چوم لے گا اس نہیں پر شکن رہ جائے گی یوں ہی جبیں پر اُڑائے پھرتی ہے اُن کو جوانی قدم پڑتا نہیں ان کا زمیں پر دھری رہ جائے گی یوں ہی شبِ وصل نہیں لب پر شکن ان کی جبیں پر مجھے ہے خون کا دعویٰ مجھے ہے انہیں پر داورِ محشر انہیں پر ریاض اچھے مسلماں آپ بھی ہیں کہ دل...
  10. کاشفی

    غزل - جس دن سے حرام ہو گئی ہے - ریاض خیرآبادی

    واہ واہ۔ بہت ہی خوب! امام الخمریات کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔ امام صاحب خمریات کے لئے مشہور ہیں۔۔ جب کہ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے شراب کو کبھی ہاتھ نہیں لگایا۔ دور سے دیکھتے ہوں گے شاید۔
  11. کاشفی

    ہمیں پینے پلانے کا مزا اب تک نہیں آیا ۔ ریاض خیر آبادی

    واہ جناب واہ۔ بہت خوب۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  12. کاشفی

    ہم بھی پئیں تمہیں بھی پلائیں تمام رات ۔ ریاض خیر آبادی

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ فرخ منظور صاحب! غزل (ریاض خیرآبادی) ہم بھی پئیں تمہیں بھی پلائیں تمام رات جاگیں تمام رات، جگائیں تمام رات زاہد جو اپنے روزے سے تھوڑا ثواب دے مے کش اسے شراب پلائیں تمام رات تا صبح مے کدے سے رہی بوتلوں کی مانگ برسیں کہاں یہ کالی گھٹائیں تمام رات شب بھر رہے...
  13. کاشفی

    مجاز حجابِ فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا ۔ ( مجاز)

    غزل (اسرار الحق مجاز) حجابِ فتنہ پرور ، اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا خود اپنے حسن کو ، پردہ بنا لیتی تو اچھا تھا
  14. کاشفی

    مجاز اپنے دل کو دونوں عالم سے اُٹھا سکتا ہوں میں - اسرار الحق مجاز

    غزل (اسرار الحق مجاز) اپنے دل کو دونوں عالم سے اُٹھا سکتا ہوں میں کیا سمجھتی ہو کہ تم کو بھی بھلا سکتا ہوں میں
  15. کاشفی

    مجاز اپنے دل کو دونوں عالم سے اُٹھا سکتا ہوں میں - اسرار الحق مجاز

    نذرِ دل (اسرار الحق مجاز) اپنے دل کو دونوں عالم سے اُٹھا سکتا ہوں میں کیا سمجھتی ہو کہ تم کو بھی بھلا سکتا ہوں میں کون تم سے چھین سکتا ہے مجھے، کیا وہم ہے خود زلیخا سے بھی تو دامن بچا سکتا ہوں میں دل میں تم پیدا کرو پہلے مری سی جرائتیں اور پھر دیکھو کہ تم کو کیا بنا سکتا ہوں میں دفن کر سکتا...
  16. کاشفی

    عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے - مخدوم محی الدین

    غزل (مخدوم محی الدین) عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے دل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ راٹ کٹے
  17. کاشفی

    وہ پاس رہیں یا دور رہیں - فلم: بڑی بہن 1949

    وہ پاس رہیں یا دور رہیں نظروں میں سمائے رہتے ہیں
  18. کاشفی

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک
Top