غزل
(خاطر غزنوی)
انساں ہوں گھِر گیا ہوں زمیں کے خداؤں میں
اب بستیاں بساؤں گا جا کر خلاؤں میں
یادوں کے نقش کندہ ہیں ناموں کے روپ میں
ہم نے بھی دن گزارے درختوں کی چھاؤں میں
دوڑا رگوں میں خوں کی طرح شور شہر کا
خاموشیوں نے چھین لیا چین گاؤں کا
یوں تو رواں ہیں میرے تعاقب میں منزلیں
لیکن میں...
تعارفِ شاعر:
محمدابراہیم بیگ نام اور خاطر تخلص ہے۔۱۹۲۵ء میں پشاور میں پید اہوئے۔تعلیم ایم اے (اردو)، ڈپلوما چینی زبان، آنرز (پشتو) ، سرٹیفکیٹ روسی زبان۔ریڈیو پاکستان پشاور سے منسلک رہے۔ کئی اخباروں اور رسالوں کے اڈیٹر رہے۔ پشاور یونیورسٹی میں چینی زبان کے استاد کی حیثیت سے تدریسی فرائض انجام...
خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ فرخ منظور صاحب! اور طارق شاہ صاحب! خوش رہیئے۔۔
ایک اضافی شعر کے ساتھ مکمل غزل شیئر کرنے کی جسارت کررہا ہوں قبول فرمائے۔۔
غزل
(خاطر غزنوی)
گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
گرمیء محفل فقط اک نعرہء مستانہ ہے
اور وہ خوش...
خیر مبارک محمد احمد بھائی۔۔آپ کی محبت ہے کہ آپ کو میرے شیئر کیئے ہوئے کلام پسند آتے ہیں۔۔
خوش و خرم رہیئے ہنستے مسکراتے۔۔آپ نے اپنا دیوان ابھی تک ہمیں دیا نہیں ہے۔۔اپنے دوستوں کو دیتے ہیں لیکن ہمیں نہیں۔۔صحیح ہے۔۔:)