نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ایک نعت کے چند اشعار

  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    تجربہ کامیاب رہا اس سے پہلے والی تصویر فیس بک سے لی گئی اور یہ دوسری تصویر
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا

    قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا " استاذ زمن شہنشاہ سخن علامہ حسن رضا بریلوی قاصد سے کہہ رہے تھے سُنا ماجرا سُنا ہم سے توکہیے حضرتِ دل تم نے کیا سنا کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سنا سنتا ہوں آج تم نے مرا ماجرا سنا تم کیا سنو گے اور کہے تم سے کوئی کیا اس دل سے پوچھو جس نے مرا...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا

    دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا کلام : شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی دمِ مُردن ترے قدموں پر اگر سر ہوتا حشر میں تاجِ کرامت مرے سر پر ہوتا پھر تو کچھ حالِ مصیبت تجھے باوَر ہوتا تیرے پہلو میں جو میرا دلِ مضطر ہوتا کیا ہوا صدمے اٹھا کر جو ہوا دل پتھر خوب ہوتا جو یہ پہلے ہی سے...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا مے سے میں نے کب کی توبہ

    مے سے میں نے کب کی توبہ مے سے میں نے کب کی توبہ توبہ توبہ کیسی توبہ شیخ نہ جنت میں بھی پیے مے جب جانیں ہے پکی توبہ میں اور عشق بتوں کا ناصح تُو اور جھوٹ الہی توبہ زاہد کی کم فہمی دیکھو مے تو نہ کھینچی کھینچی توبہ کیوں دل عشق نہ چھوڑا تُو نے ہم نے دیکھی تیری توبہ دے اے ساقی جام لبالب فصل...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ

    خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وُقعت محفوظ خاکِ طیبہ کی اگر دل میں ہو وقعت محفوظ عیبِ کوری سے رہے چشمِ بصیرت محفوظ دل میں روشن ہو اگر شمع وِلاے مولیٰ دُزدِ شیطا ں سے رہے دین کی دولت محفوظ یا خدا محو نظارہ ہوں یہاں تک آنکھیں شکل قرآں ہو مرے دل میں وہ صورت محفوظ سلسلہ زُلفِ مبارک سے ہے جس کے...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا"

    جزاک اللہ !! خوش رہیں باجی ! دعاوں کا متمنی ۔
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصنف کا تعارف فرزند امام احمد رضا ، حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمدحامدرضا خاں علیہ الرحمہ

    ماشا اللہ میں نے آپ کا مضمون بھی دیکھا آپ کی سائٹ پر سبحان اللہ !! خوش رہیں ۔
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟

    اسلام اور ایمان میں کیا فرق ہے؟ سچے دل سے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنا جو ضروریات دین سے ہیں اسے ایمان کہتے ہیں۔ یا یوں سمجھیں کہ جو کچھ حضور سرور وعالم نور مجسم، شہنشاہ معظم ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنے رب خدائے بزرگ و برتر عزوجل کے پاس سے لائے خواہ وہ حکم ہو یا خبر، ان سب کو حق...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نیک عورت کا انتخاب

    نیک عورت کا انتخاب حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار رسالت، شہنشاہ نبوت، پیکر عظمت و شرافت محبوب رب العزت، محسن انسانیت ﷺ نے فرمایا: کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے چار چیزوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے: (۱) اسکا مال(۲)حسب نسب(۳)حسن و جمال اور (۴)دین۔ پھر فرمایا : تمہارا...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ماں کی نصیحت

    ماں کی نصیحت حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول

    آپ ﷺ کا سراپا اور سیدنا ابوہریرہ کا معمول مشہور تابعی حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد رضی اللہ عنہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے روایت فرماتے ہیں۔ آپ جب کسی دیہاتی یا کسی ایسے شخص کو پا لیتے جس نے آپ ﷺ کا دیدار نہ کیا ہوتا تو اسے بٹھا لیتے اور اس سے اپنے آقا ﷺ کے حسن...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟

    سرکار ﷺ کی نبوت عام ہے یا خاص؟ نبی رحمت آقائے امت محبوب رب العزت عزوجل و ﷺ کی نبوت و رسالت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ حضور سرور دو عالم نور مجسم شہنشاہ معظم ﷺ کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے بلکہ تمام...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    ماشا اللہ! علامہ ارشد القادری کی مشہور کتاب زلف و زنجیر سے خوب صورت اقتباس
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ (نعت شریف)

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ کلام: محمد حسین مشاہدرضوی دل کی کلی مرجھائی ، کھِلا جا قسمتِ خفتہ میری جگا جا خواب میں ہی جلوہ دکھلا جا آنکھوں میں آکے دل میں سما جا بارِ گُنہ سے پُشت مری خم عفو و کرم کے پیکر آجا ’’اے شمعِ جمالِ مُصطفائی‘‘ روح میں دل میں نظر میں آجا دور ہو میرے دل سے ظلمت ہر گوشے...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا

    اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا پروانۂ جمال چراغِ قمر ہوا تم چھپ گئے تو رازِ محبت نہ چھپ سکا پردہ تمہارا عاشقوں کا پردہ دَر ہوا دل اپنی راہ ہوش و خرد اپنی راہ تھے وہ جلوۂ جمال جو پیش نظر ہوا وہ نالہ سن کے...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حسن رضا حسن رضا بریلوی ، غزل: مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا

    مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا کلام: شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا غضب ہے پھر بھی وہ غافل خبر نہیں رکھتا یہ پھنک رہا ہوں تپِ عشق و سوزِ فرقت میں کہ مجھ پہ ہاتھ کوئی چارہ گر نہیں رکھتا گلہ ہے اُس سے تغافل کا حضرتِ دل کو جو مستِ ناز ہے اپنی خبر نہیں رکھتا...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    جزاک اللہ !! محترم محمد وارث صاحب آپ نے بڑی اچھی فہمایش کی ، شکریہ !!
Top