قبلۂ محترم، کعبۂ عز و جاں۔۔۔۔ حضرت جناب محمد وارث صاحب مد ظلہ و زید مجدہ علیہ رحمہ کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دل کی دھن دھن تھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ حضرت اپنی ہستی میں ایک انجمن اور انجمن کے محسن ہیں۔
وعلیکم السلام! استاذی خیریت سے ہوں۔ اور امید واثق ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گے۔ جی ایک دوست کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اس بار حصہ لوں گا۔ ان کے ساتھ ابھی شروع کرنے لگا ہوں۔