مہد سے لحد تک علم حاصل کرنے کا کہا گیا لیکن میرا کم علم بتاتا ہے کہ اس بابت کوئی حدیث یا قرآنی آیت نہیں کہ پہلی درسگاہ فقط ماں ہی ہے. یا وہ کوئی خاتون ہو گی. ماں کو عزت زیادہ دی گئی ہے. لیکن حقوق اولاد میں دونوں برابر ہیں. اگر اپنی مثال لوں تو ہمارے ہاں یہ معاملہ بالکل برابری کی سطح پر رہا. بچے...