بات بڑھ کر حد تناسب سے
گیسوئے یار ہو گئی ہو گی
مستقل و غیر مستقل مزاجی نفسیات کے بنیادی اسباق میں سے ہے. یقیناً مختلف طریقہء کار سے اس میں تبدیلی ممکن ہوتی ہے. غیر مستقل مزاجی کو یوں سمجھ لیں. کسی ایک کام کو سر انجام دینے میں بھی استقلال نہ پایا جائے یا اسے ایک سے زائد بار کرنا بار ہو. جبکہ...