نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    کوچۂ شاپراں

    خالد مسعود صاحب کا ایک شعر ہے، بندہ ہوجاتا ہے پزل چوبارے پر رہتے ہیں دو درجن چول چوبارے پر آپ فرماتے ہیں کہ یہ شعر جب میں نے کراچی میں سنایا تو مجمع میں سے کسی نے پوچھا " بھائی یہ چول کیا ہوتا ہے؟" فرمانے لگے، بھائی یہ چول دیکھایا جا سکتا ہے سمجھایا نہیں۔۔۔۔۔
  2. حسن محمود جماعتی

    کوچۂ شاپراں

    اصطلاح کے عام ہونے کا علم نہیں پر کام عروج پر ہے۔۔۔ اس لڑی میں اور کیا کیا گیا ہےo_Oo_O، شاپریت کی ہی تو تعریف و توصیف بیان ہوئی ہے۔۔۔۔
  3. حسن محمود جماعتی

    کوچۂ شاپراں

    واہ واہ واہ۔۔۔قبلہ کدھر توجہ دلا دی۔ مجھے تو جومزہ اس کی امر اور نہی کی گردان میں آ رہا ہے، جیسے شپر۔ تم ایک مرد شاپر کراؤ شپرا ۔ تم دو مرد شاپر کرواؤ شپرو ۔ تم سب مرد (مل کر ) شاپر کراؤ
  4. حسن محمود جماعتی

    عجب ثبات سا عالم میں کو بکو دیکھا| نظر سے ایک نظارہ جو ہو بہو دیکھا

    عجب ثبات سا عالم میں کو بکو دیکھا| نظر سے ایک نظارہ جو ہو بہو دیکھا
  5. حسن محمود جماعتی

    کوچۂ شاپراں

    ایک ہوتا ہے شاپر، ایک ہوتا ہے شاپر کرنے والا، یہ شاپریت ہے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    واہ واہ واہ۔۔۔ بہت خوبصورت اور عمدہ محترم کیا کہنے!
  7. حسن محمود جماعتی

    پاکستان اور امریکہ

    فقیر کے اختیار میں کچھ ہو تو فقط اس جملے پر آپ کو پوری سلطنت پیش کر دی جائے۔۔۔ کیا ہی خوب تحریر لیکن جان تحریر یہ جملہ۔ استاد محترم بہت خوب۔ لاجواب۔ دعا ہے یہ جملہ آپ کی بخشش کا سبب بن جائے۔
  8. حسن محمود جماعتی

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    زبردست کاوش پیار والے بھائی۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    حاضر جناب! انتہائی معذرت خواہ ہوں، کچھ ذرائع کی عدم دستیابی کے بروقت حاضر نہیں ہو پا رہا۔
  10. حسن محمود جماعتی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    الیکشن رہنے دیں۔ بس یہ لڑی جاری رہنی چاہیے۔ ۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    اردو محفل اور اس کے محفلین کو بارہویں سالگرہ مبارک ہو.
  12. حسن محمود جماعتی

    چڑھتا سورج، دھیرے دھیرے، ڈھلتا ہے، ڈھل جائے گا۔

    منحصر ہے مختلف اجزائے ترکیبی پر. ہمارے استاد محترم تو اچھی موسیقی کے حامی ہیں 1- لیکن وہ جس کا ربط کلام سے بنتا ہو. 2- اور پڑھنے کے وقفے قدرتی ہوں، پڑھتے ہوئے خود بنائے جائیں نہ بعد میں دوران تدوین بنائے گئے ہوں. اس صورت میں موسیقی لطف دیتی ہے. بصورت دیگر آپ ضیا محی الدین یا راحیل فاروق سا...
  13. حسن محمود جماعتی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوٹھا پنڈ لاہور
  14. حسن محمود جماعتی

    عید الفطر کا چاند مبارک ہو

    خیر مبارک! جزاک اللہ بہت شکریہ. ہمارا اعتکاف معمول سے مختلف تھا کہ ہم شہر اعتکاف لاہور میں اجتماعی اعتکاف میں معکتف تھے. لہذا معمولات کا ایک شیڈول تھا جس کے مطابق ہمارا وقت گزرا. احساس یہ رہا اور پیدا کیا گیا کہ خالق و مالک کل جہاں کے در پر منگتا و سائل بن کر بیٹھے ہیں لہذا ایک منگتے کی طرح بار...
  15. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد سنت اعتکاف مبارک

    محمد تابش صدیقی محترم! اعتکاف،تراویح، رمضان ،روزے اور جملہ عبادات کی مبارکباد قبول فرمائیں.
  16. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد سنت اعتکاف مبارک

    سب احباب کا بہت بہت شکریہ، جزاک اللہ، بارک اللہ فیکم!
  17. حسن محمود جماعتی

    مبارکباد سنت اعتکاف مبارک

    جزاک اللہ، بارک اللہ فیک، خیر مبارک، سب احباب کو بھی عید، رمضان ، روزے، تراویح اور دیگر عبادات کی مباکباد. اللہ پاک قبول فرمائے اور اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے. آمین
Top