اردو محفل کو جہاں تک سمجھ پایا تھا اس پر گزارش اتنی ہے کہ یہ محفل ایک فورم ہے سوشل میڈیا نہیں. جہاں ہر وقت مچھلی منڈی لگی رہتی ہے. اس فورم کا مقصد اردو کی ترویج و ترقی تھا نا کہ اسے اردو کی فیس بک یا کوئی سوشل میڈیا بنا دیا جائے. اور اس بات پر خوش ہوا جائے کہ وہی سوشل میڈیائی حرکات یہاں بس اردو...