نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    تعلیم بی بی اے. ذریعہ معاش عرصہ دو سال ہوا نوکری چھوڑے. باقی کچھ نا کچھ کام کرنے کو آ ہی جاتا ہے جس سے اپنا ذارتی گزارہ فی الحال چل رہا ہے. گو کے گھر والے نوکری اور کسی مستقل روزگار کے لیے ترغیب دیتے رہتے ہیں. لیکن جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد پر طبیعت ادھر نہیں آتی. غالبا انتخاب سے مراد یہاں...
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    نام والد محترم نے رکھا ہے. یہاں اہل علم موجود ہیں جو اس کے معانی سے واقف ہیں. اس حساب سے وہ لوگ جن کے ساتھ بالواسطہ یا بلا واسطہ تعلق رہا وہ بہتر بتا پائیں گے اس نام کے اثرات ہیں یا نہیں. نام بہر حال بہت پسند ہے اور اس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور دعا گو بھی رہتا ہوں کہ وہ ایسا بنا بھی دے.
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    وعلیکم السلام! محفل اور اہلیان محفل، بالخصوص اس انٹرویو پینل کی محبتوں اور شفقتوں پر شکر گزار اور سراپا سپاس ہوں. دعا ہے باری تعالیٰ. محبتوں کا یہ گلشن یونہی قائم رہے. باردگر استقبالیہ پر شکریہ قبول فرمائیے.
  4. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے بھی محفل کی تیرھویں سالگرہ مبارک
  5. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کھیت چگ جانے والی چڑیوں نے بھی مبارکباد بھیجی ہے
  6. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    انارکلی کی شانیں نہ پہچاننے والی بھولی مَجھ کی جانب سے محفل کی تیرھویں سالگرہ مبارک.
  7. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    بھلیے لوکے کی جانب سے اردو محفل کی تیرھویں سالگرہ مبارک.
  8. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    مرشد تسی رہن دیو.
  9. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    محترم آپ کی محبت پر ممنون ہوں. پر جتنی ہوا آپ نے بھر دی ہے اسی سے اپنا غبارہ پاٹ چکا ہے. باقی چراغ چروغ اپنے پاس کوئی نہیں ہیں. جدید زمانہ ہے بجلی کے قمقمے ہیں. اور جو حالات لوڈ شیڈنگ کے ہیں روشنی خیر سے ہی ہونی ہے. باقی رہی امانت تو ہم نے کون سا الیکشن لڑنا ہے جو اپنی امانت ثابت کرتے پھریں.
  10. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    قبلہ آپ نمٹ چکے ہیں تو ہمیں کیوں مٹاتے ہیں. نمٹنے جتنی صلاحیت تو ہے نہیں
  11. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    جی اسی کی کرامت ہے. اسی پہ جھوم جھوم کے سارا دھڑلہ ختم کیا ہے.
  12. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    لے کے ہی کرنا ہے تو انہی سے کرا لیں. اتنا وسیلہ ڈالنے کی کیا ضرورت ہے
  13. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے پاس اتنا دھڑلہ بھی نہیں ہے. :)
  14. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    بعد میں قابلیت نہیں کاہلیت سامنے آئے گی. ایسے میں تو باز رہنا ہی بہتر ہے.
  15. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    اجازت سے زیادہ قابلیت درکار ہو گی... بندہ اس قابل بھی ہو.
  16. حسن محمود جماعتی

    شعر ذرا باردگر پڑھیں... اسی کیفیت پر تو ہے.

    شعر ذرا باردگر پڑھیں... اسی کیفیت پر تو ہے.
  17. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    کچھ معروف اور کچھ غیر معروف کے ممکن ہے ہو گئے ہوں. اب یہی باقی رہ گئے ہیں . :)
  18. حسن محمود جماعتی

    محفلین کے انٹرویو

    کچھ غیر معروف شخصیات کا انٹرویو کر لیں. شاید دلچسپی بن جائے...
  19. حسن محمود جماعتی

    کس کی ہماری؟؟

    کس کی ہماری؟؟
  20. حسن محمود جماعتی

    جیل کروا دیں؟؟

    جیل کروا دیں؟؟
Top