نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    ‌پاکستان میں حکومت کی جانب سے موبائل کمپینیوں کی آمد و ارزانی کو اقتصادی ترقی گردانا جا رہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ایک طرف، میں محسوس کرتا ہوں کہ پچھلے پانچ سات سال میں ملک کی اقتصادیات کا بھٹہ بیٹھ چکا ہے، روپے کی کوئی قدروقیمت نہیں، عام آدمی کی قوت خرید میں زبردست کمی آئی ہے، افراط زر کا سامنا ہے،...
  2. محسن حجازی

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    میرا سوال صرف اتنا ہے کہ ایم ٹی وی پاکستان پر جو کلاس دکھائی جارہی ہے، یا وہ لوگ جو آگ ٹی وی یا آج ٹی وی پر دکھائے جا رہے ہیں، ایک خاص طبقہ جسے مذہب کی کوئی پرواہ نہیں، بے لباسی میں اس کا کوئی ثانی نہیں، اردو سے نابلد صرف انگریزی میں بات چیت وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ فیشن شو یہ کیٹ واکس۔۔۔ کیا پاکستان...
  3. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    جیسا کہ شروع سے اصرار کیا جاتا رہا ہے کہ پاک نستعلیق کو درجہ بدرجہ بہتر کیا جائے گا، سو حسب وعدہ، پاک نستعلیق بی ٹا اجراء کا اگلا ورژن جاری کی جار ہا ہے۔ مندرجہ ذیل نقائص پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ا۔۔۔۔گول ۃ اور الف آ کی اختتامی اشکال ڈال دی گئی ہیں ب۔۔۔ کچھ الفاظ آتے آگے وغیرہ ٹکراؤ کا شکار...
  4. محسن حجازی

    لمحہ فکریہ۔۔۔

    کیا کیا جائے؟ پاکستانی معاشرہ اس وقت جس اخلاقی، علمی، اقتصادی اور معاشرتی انحطاط کا شکار ہے، اس انحطاط کے باعث آبادی کی ایک کثیر تعداد جہالت، غربت اور افلاس کی گہری کھائیوں میں گر چکی ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے آٹھ غریب ترین اور ان پڑھ ترین ممالک میں ہوتا ہے لیکن اس بات کا احساس اکثر...
  5. محسن حجازی

    پیمانہء عمر بھر چکا تو تقدیر کی شرافت نظر آئی

    جب ہماری عمر شریف کوئی پندرہ برس کی ہوئی تب ہم میٹرک سے فارغ ہو چکے تھے اور انٹر کی تیاری میں تھے۔ ان دنوں ایک پیچیدہ اور پراسرار بیماری میں بھی خاصی شدت سے مبتلا تھے جس میں کہ۔۔۔ آہو! اس دور میں بہت کچھ بہت تیزی سے سیکھا۔ اگر چہ شاعری تو آٹھ سال یا اس سے قبل ہی شروع کر دی تھی مگر...
  6. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    پاک نستعلیق کو اب تک تو آپ سکرین شاٹس میں‌ہی دیکھتے آئے ہیں اب پیش خدمت ہے ایک مکمل دستاویز پی ڈی ایف فارمیٹ میں۔ یہ ایک افسانہ ہے جسے کہ مائکروسافٹ ورڈ میں تیار کیا گیا ہے۔ فونٹ میں نقطہ جات کے علاوہ بڑی یہ پر ختم ہونے والے ایسے مرکبات جن کی لمبائی چار اور پانچ تک ہو، پیچھے جا ٹکراتے ہیں۔ اس...
  7. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    کام نمبر ایک بخدمت جناب قادری بھائی تفصیلات برادر محترم! سب سے پہلے تو ایک قلم لیجیے اور اسے نہایت اہتمام سے سنبھال لیں تاکہ پورے پراجیکٹ میں اس قلم سے کام لیا جائے۔ اس کا فائدہ یکسانیت کی صورت میں ہوگا۔ ذیل میں دیے گئے دو کے جوڑ اے 4 سائز پر کتابت کر لیں۔ ان میں ب کی قریباً تما م ابتدائی...
  8. محسن حجازی

    کچھ کلیدی تختے کے بارے میں

    جناب عالی! گزارش ہے کہ شفٹ + Y پر ئے کے حرف کو جگہ دی جائے ویب پیڈ میں۔ اس وقت یہ کلید خالی ہے۔ ئے کا یونی کوڈ نمبر ہے 0x06D3 اس طرح سے کئی الفاظ جن کی املا غلط لکھی جا رہی ہے جیسے کہ آئے ، جائے انہیں اس طرح لکھا جانا ممکن ہوگا آئے، جائے
  9. محسن حجازی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    پاک نستعلیق تو موجود ہی ہوگا انشاءاللہ چند دنوں میں مگر صرف ایک فانٹ؟ شرم نہیں آئے گی ہمیں؟ میں ایک اوپن سورس نستعلیق فانٹ کا پروجیکٹ شروع کر رہا ہوں اور وہ اسی پوسٹ سے شروع سمجھا جائے۔ میں اس تمام منصوبے کی نگرانی کے علاوہ تکنیکی مہارت اور تربیت مہیا کروں گا صرف افرادی قوت درکار ہے۔ سنگ راہ یا...
  10. محسن حجازی

    اوپن آفس اردو میں؟

    اوپن آفس ہندی میں تو موجود ہے اردو میں نہیں! ادھر ایم ایس آفس اردو میں آگیا ہے، اوپن آفس پر بھی کام ہونا چاہیے۔۔۔ کیا خیال ہے؟ کیا جائے کچھ اس سلسلے میں؟
  11. محسن حجازی

    ایک پرانی غزل جو ہم پہ اتری۔۔۔

    خلوت میں ہجوم، ہجوم میں فرد ہو جاتے ہیں ہم ہیں وہ پتے جو قبل از خزاں زرد ہو جاتے ہیں جو مانگتے ہیں دعائے گریزِ ابتلائے دوراں، سو وہ رہ جاتے ہیں...
  12. محسن حجازی

    کچھ بابت پاک نستعلیق کے۔۔۔

    ًمحترم قارئین، میرا نام محسن حجازی ہے شاید آپ میں سے کچھ لوگ مجھ سے واقف بھی ہوں۔ آپ لوگوں کی علمی بحث اور لگن دیکھ کر خوشی ہوئی، بندہ ناچیز نستعلیق کے تناظری تجزیاجات، ٹی ٹی ایف، او ٹی ایف پر مکمل دسترس رکھتا ہے اور مقتدرہ قومی زبان، مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کے پاک نستعلیق فونٹ کا خالق...
Top