نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دنیا کے شاندار قلعہ بند شہر

    صدیوں سےقلعہ بند دفاعی دیواروں نے دنیا بھر میں شہروں کی حفاظت کی ہے، دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جس نے بیرونی حملہ آوروں سے حفاظت کےلیے دفاعی اقدامات نہ کیے ہوں۔ انگریزوں کو بھی کراچی اور حیدرآباد فتح کرنے کے لیے قلعہ منوڑہ اور پرانا قلعہ فتح کرنا پڑا۔ کولمبیا سے چین اور فرانس تک اب بھی...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    السلام علیکم , مریم افتخار بہن آپ کو چار ہزاری منصب بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستی مسکراتی زندگی عطا فرمائے ۔آمین مریم آپ محفل کی زیبائش اور رونقیں آباد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہتی ہیں جو محفل سے آپ کے خلوص اور محبت کی پہچان ہے ,آپ ہمیشہ کے لیے خود کو محفل سے وابستہ رکھیں اور ایسے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو ٭ راحت اندروی

    آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں کوچ کا اعلان ہونے کو ہے...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا و التجاءلیے آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے !

    جی چاہتا ہے کہ ہم بھی منٰی میں ہوتے دعا و التجاءلیے آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے لبیک کی صدائیں جو بلند ہوتیں وہاں قلوب سینوں میں تڑپ کے رہ گئے ہوتے اپنی خطاؤں کو یاد کر کر کے رب کی بخشش کے طلب گار ہوتے رضا اس کے پانے کی خاطر وقوف عرفہ کے مشتاق ہوتے کھلے آسمان تلے جو رات گزرتی مزدلفہ میں...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ پارلیمانی اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    السلام علیکم ! محفلین مزاحیہ شاعری کا سلسلہ شروع ہوا جاتا ہے ۔آپ سب محفلین شرکت فرما کر پرمزاح اشعار سے محفوظ ہوں ۔ سب سے پہلےکچھ ہماری طرف سے حاضر خدمت ہے ۔ ‏ واہ رے محبوب تیرے نخرے دل کرتا ہے بیچ کر تجھے لے لوں عید کے لیے دو بکرے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    لکھنؤ اٹھارویں صدی میں مسلم تہذیب و تمدن کے مرکز کے طور پر مشہور تھا،شہر کی خوبصورت تعمیرات مسلمان حکمرانوں اور اشرافیہ کی سرپرستی کا نتیجہ ہیں۔ بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ماضی میں مسلسل چار مرتبہ بھارت کے شمالی شہر لکھنؤ سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ان کا لکھنؤ سے چھ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    السلام علیکم ! ہم کچھ دنوں سے محفل پر بے نام سی خاموشی محسوس کر رہے ہیں ،ہمیں محفل بہت ادھوری ادھوری سی محسوس ہو رہی ہے ، جسم میں سرد لہر دوڑا دینے والا سناٹا محفل میں چھا سا گیا ہے ، فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ والی لڑی بھی سنسان نظر آرہی ہے۔ آپ کے پسندیدہ اشعار! والی لڑی بھی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    عورت ہی عورت کی دشمن ہے، یہ بات شاید سننے میں اچھی نہ لگے مگر جب ہم نے عورت پر ہونے والے ہر ظلم کی داستان کو اس کے پس منظر کے ساتھ دیکھا ، تو میں یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ عورت ہی عورت کی اصل دشمن ہے ۔ تاریخ اٹھائیں یا حال پر نظر دوڑائیں ، یہی حقیقت سامنے آتی ہے کہ آپس کی دشمنی میں ایک عورت ،...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چین نے پہلے پاکستانی ریموٹ سیٹلائٹ کا کنٹرول پاکستان کے حوالے کردیا

    پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس I) نے منگل سے باضابطہ کام شروع کر دیا ہے۔ پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا، جس کا مکمل سیٹلائیٹ کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہاں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شوگر کے مریضوں کے لیے بھنڈی کتنی فائدہ مند ہے

    پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہے ۔ طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ لوگ اپنی غذا کا خیال رکھیں اور سادہ طرز زندگی اپنائیں تو کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔بھنڈی غذائیت سے بھرپور ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال انسان کو مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتا...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جشن آزادی کوئز 2018

    تما م منتظمین ، مدیران اور محفلین کو جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی تحریک آزادی کے حوالے اور پاکستان کے اہم تاریخی واقعات کے حوالے سے سوالات و جوابات کا سلسلہ اس لڑی میں رہے گا ۔خیال رہے آپ محفلین کی جانب سے ایک وقت میں ایک ہی ہے سوال جواب کی غرض سے پیش کیا جائے ۔ سوالات اور جوابات میں منظر...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    السلام علیکم, محمداحمد بھائی نے ابھی محفل پر اپنے بیس ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم احمد بھائی کو اس زبردست سنگ میل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین ہم آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ اپنی خوبصورت اور عمدہ نفیس شاعری سے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناروے دنیا کا دلکش ترین ملک

    ناروے رہائش کے اعتبار سے دنیا کا دلکش ترین ملک ہے جہاں تعلیم ، صحت، معیشت اور تجارت کے حوالے سے سب سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق کسی بھی قوم کا معیار زندگی صحت، ماحولیات ، ذاتی آزادی اور تحفظ جیسے عوامل کے اشتراک سےہوتا ہے۔ اس لئے دنیا کے ممالک کا معیار جانچنے...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاندھیوں کو نہ راہ میں رکھنا ٭ ماجد صدیقی

    پاندھیوں کو نہ راہ میں رکھنا ربّ عالم پناہ میں رکھنا عرش تک کو ہِلا کے جو رکھ دے تاب ایسی بھی آہ میں رکھنا لے نہ بیٹھیں یہ باتفنگ تمہیں کوئی مُخبر سپاہ میں رکھنا شیر جو ہو گیا ہے آدم خور اُس کی یہ خُو نگاہ میں رکھنا تاجور! نسخۂ حصولِ تخت سینت رکھنا، کُلاہ میں رکھنا ہو جو ماجِد سُخن پسند تو...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قتیل شفائی تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں

    تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنی گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں غم کے اندھیارے میں تجھ کو اپنا...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افتخار عارف پھر بھی جانے بستی بستی مقتل کیوں ہے شہر گلاب

    سب چہروں پر ایک ہی رنگ اور سب آنکھوں میں ایک ہی خواب پھر بھی جانے بستی بستی مقتل کیوں ہے شہر گلاب وحشت بام و در کہتی ہے اور بلائیں آئیں گی اب جو بلائیں آئیں تو لوگو رن ہوگا بے حد و حساب جب بھی کبھی شب خون پڑا تو اہل چمن خاموش رہے موسم گل میں جس کو دیکھو ''میری شاخیں'' ''میرے گلاب'' ہم سے کوئی...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیریئر کیلئے رہنمائی مستقبل میں کامیابی کیلئے کتنی ضروری ہے؟

    رہنمائی کسی بھی شکل میں ہو، انسان کے لیے کامیابی کی وہ کنجی ثابت ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ ایک ایک کرکے سارے بند تالے کھولتا چلا جاتا ہے۔ زندگی میں " کامیابی " کامیاب کیریئر سے مشروط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دور حاضر میں کیریئر پلاننگ کی اہمیت پرکافی زور دیا جارہا ہے۔ ماہرین، طلبہ وطالبات کو پرائمری...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا

    اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا کس کے بس میں تھا ہوا کی وحشتوں کو روکنا برگ گل کو خاک شعلے کو دھواں ہونا ہی تھا جب کوئی سمت سفر طے تھی نہ حد رہ گزر اے مرے رہ رو سفر تو رائیگاں ہونا ہی تھا مجھ کو رکنا تھا اسے جانا تھا اگلے موڑ تک فیصلہ یہ اس کے...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب اسیری کی یہ تدبیر ہوئی جاتی ہے ٭ عنبرین حسیب عنبر

    اب اسیری کی یہ تدبیر ہوئی جاتی ہے ایک خوشبو مری زنجیر ہوئی جاتی ہے اک حسیں خواب کہ آنکھوں سے نکلتا ہی نہیں ایک وحشت ہے کہ تعبیر ہوئی جاتی ہے اس کی پوشاک نگاہوں کا عجب ہے یہ فسوں خوش بیانی مری تصویر ہوئی جاتی ہے اب وہ دیدار میسر ہے نہ قربت نہ سخن اک جدائی ہے جو تقدیر ہوئی جاتی ہے ان کو اشعار...
Top