مبارکباد آپ کو مبارک ہو

السلام علیکم,
محمداحمد بھائی نے ابھی محفل پر اپنے بیس ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم احمد بھائی کو اس زبردست سنگ میل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
ہم آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ اپنی خوبصورت اور عمدہ نفیس شاعری سے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے ۔
 
محمداحمد

لائبریرین

سید عمران

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کسی انٹرنیٹ اخبار کو جوائن تو نہیں کر لیا۔ عنوان سے پتہ ہی نہیں چلتا کہ کس کو اور کیوں مبارک ہو۔ :)
بھیا تھوڑی مبارک باد سنسنی خیز ہو تو مزا آتا ہے ۔:p
ارے بالکل پھیکی سی سرخی ہے۔۔۔
اگر نیٹ والے اخباروں کی طرح سنسنی خیز سرخی ہوتی تو کچھ یوں ہوتی:

احمد بھائی نے بھی وہی کرلیا جس کا ڈر تھا
یا۔۔۔
احمد بھائی نے وہ کرلیا جس کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے
یا پھر ۔۔۔
احمد بھائی کا ایک ایسا کارنامہ کہ ۔۔۔
اور یہ بھی۔۔۔
احمد بھائی نے وہ کام کرلیا جس کی امید نہ تھی
یا پھر یہ سرخی بھی ہوسکتی تھی۔۔۔
احمد بھائی کا وہ کام کہ سب نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں
اور۔۔۔
اور۔۔۔
اور!!!
 
بچے نہ دیکھیں۔
 
Top