جشن آزادی کوئز 2018

09963142562568955912.gif

6e42e669c4fbc8ce6f69522c285cef3d..gif

تما م منتظمین ، مدیران اور محفلین کو
332o2fn.jpg

جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی تحریک آزادی کے حوالے اور پاکستان کے اہم تاریخی واقعات کے حوالے سے سوالات و جوابات کا سلسلہ اس لڑی میں رہے گا ۔خیال رہے آپ محفلین کی جانب سے ایک وقت میں ایک ہی ہے سوال جواب کی غرض سے پیش کیا جائے ۔
سوالات اور جوابات میں منظر محفلین کی دلچسپی کا بھی خیال رکھیں ۔متنازعہ اور غیر ضروری جوابات سے احتراز برتیں ۔
تو جانب ابتدائی سوال سے ہم لڑی کا آغاز کیے دیتے ہیں ۔

سوال : پاکستان کا قومی پرچم پہلی بار کب اور کہاں لہرایا گیا ؟
 
پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے فرانس کی سرزمین پر 11 اگست 1947 کو لہرایا گیا تھا یعنی یہ واقعہ پاکستان کے قیام سے تین دن پہلے پیش آیا تھا۔

معروف محقق عقیل عباس جعفری کے مطابق متحدہ ہندوستان کے بوائے اسکاوُٹ کا دستہ عالمی اسکاوُٹ جمبوری میں شرکت کے لیے فرانس میں موجود تھا کہ بین الاقوامی اخبارات میں یومِ پاکستان کی خبریں شائع ہونے لگیں تو دستے میں موجود مسلمان اسکاؤٹس نے فیصلہ کیا چاہے جو بھی ہو چودہ اگست کو ہمارا الگ ملک بن جائے گا تو اس دن ہم کسی بھی صورت انڈیا کے جھنڈے کو سلامی نہیں دیں گے بلکہ اس دن ہم اپنے الگ ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے سبز ہلالی پرچم کے نیچے الگ کھڑے ہوں گے۔
 
بہت خوب حمیرا بہن ،
آپ اگلا سوال پوسٹ نہیں کریں گی ؟
 
Top