کھانے سے یاد آیا میں وہاں اکیلا ہی بہت شرمندہ ہوا۔ میں افطاری کے بعد کھانا نہیں کھاتا۔ لیکن وہاں سب نے کھانا کھانا تھا تو میں نے خاموشی سے کھانا کھانا شروع کر دیا۔ جب چاول سامنے آئے تو سوچا جتنے کھانے ہوئے کھا لوں گا باقی چھوڑ دوں گا۔ لیکن بعد میں خیال آیا یار یہ سب کیا سوچیں گے کہ اس نے پلیٹ...