اردو محفل میں انگلش

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دو تین دن سے یہ مسئلہ آ رہا ہے میرے ساتھ
544424_4875447374590_1366530129_n.jpg

جب پہلے صفحہ پر ہوتا ہوں تو تازہ ترین اردو میں آتا ہے جب تازہ ترین پر کلک کر لیتا ہوں ت پھر تازہ ترین بھی انگریزی میں آتا ہے۔ لیپ ٹاپ پر بھی یہی مسئلہ ہے اور کمپیوٹر پر بھی
 

اوشو

لائبریرین
فورم سافٹ ویئر کو اپ گریڈ کیا گیا ہے کچھ تراجم شامل ہونا باقی ہیں شاید جو جلد ہی تبدیل کر دئیے جائیں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فورم پر دو اردو تراجم شامل ہیں۔ ایک Urdu کے نام سے جو اب کافی پرانا ہو چکا ہے اور دوسرا اردو جدید جو کہ باقاعدگی سے اپڈیٹ ہو رہا ہے۔
 
جن احباب کو تراجم کا مسئلہ ہے وہ فی الحال اپنی ترجیحات میں جا کر زبان کے طور پر "اردو جدید" کو منتخب کر لیں۔ :) :) :)
 
ہم نے ایک اعلان کا اضافہ کر دیا ہے۔ جو احباب غیر مکمل ترجمے سے پریشان ہیں، ان کا حل اس اعلان میں موجود ہے۔ :) :) :)
 
Top