نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد دس ہزاری خرم شہزاد خرم!

    خیر ہے جی بہت پُرانی پُرانی باتیں یاد آ رہی ہیں آج کل آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  2. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو سالگرہ مبارک

    2012 کی سالگرہ مبارک کر رہے ہیں ہاہاہاہا بہت شکریہ آپ سب کا
  3. خرم شہزاد خرم

    محفل تو ہماری اپنی ہی ہے بھائی محفلین کچھ غیر ہوتے جا رہے ہیں :D

    محفل تو ہماری اپنی ہی ہے بھائی محفلین کچھ غیر ہوتے جا رہے ہیں :D
  4. خرم شہزاد خرم

    لگتا ہے اردو محفل ہمیں کہیں گرد میں چھوڑے جا رہی ہے

    لگتا ہے اردو محفل ہمیں کہیں گرد میں چھوڑے جا رہی ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو
  6. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
  7. خرم شہزاد خرم

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    آخری خبریں کیا کہتی ہیں زین بھائی
  8. خرم شہزاد خرم

    بلوچستان لبریشن آرمی نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی!

    اتنے سکون کے ساتھ انہوں نے سارا کام کیا جیسے کوئی روکنے والا ہی نہیں تھا
  9. خرم شہزاد خرم

    شرم ناک

    میرے گھر میں زیادہ لوگ مسلم لیگ نون کے ہیں۔ لیکن میں کسی طرف نہیں ہوں میرا ووٹ تو شیخ رشید کو ہی جاتا ہے۔ اس لیے میرا اکثر سب سے اختلاف ہی رہتا ہے۔ اور وہ سارے یہی سمجھتے ہیں کہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔ اس لیے میری ان سے اکثر بحث ہوتی ہے۔ کل سارے یہی شور ڈال رہے تھے کہ عمران خان کو ابھی تک یہ...
  10. خرم شہزاد خرم

    شرم ناک

    لفظ شرم ناک کے حوالے سے اگر اساتذہ کی رائے دیکھ لی جائے تو بہتر رہے گا۔ میں ٹیگ کر دیتا ہوں۔ محمد وارث ، الف عین ، محمد یعقوب آسی باقیوں کو آپ ٹیگ کر دیں
  11. خرم شہزاد خرم

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    میں اسی لیے سیاست میں نہیں پڑتا ۔ یہاں لوگ ذاتی حملے کرنے لگ جاتے ہیں ایک دوسرے کی بات کو نا تو غور سے سنتے ہیں اور نا ہی سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ارے بھائی پہلے بات کو سمجھ تو لو پھر اس پر بحث کرو
  12. خرم شہزاد خرم

    شرم ناک

    ہم تو ہے ہی بے وقوف، جس کام پر لگاو لگ جاتے ہیں۔ ہمیں یہ سمجھ نہیں لگتی کہ حکمران ہم سے کام کیا لیے رہے ہیں۔ دیکھو جی کل تک یہ شور تھا نواز شریف ایم کیوں ایم سے کیوں مل گیا ہے۔ اب یہ شور ہے کہ عدالت نے شرم ناک کہنے پر عمران پر توہین عدالت لگا دی ہے اور عمران کہتے ہیں شرم ناک کوئی گالی نہیں ہے...
  13. خرم شہزاد خرم

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    یہ کام کب سے شروع ہو گا۔ میں مکمل دستیاب تو نہیں ہوں لیکن میرے ذمہ بھی کچھ کام لگا دیجئے گا تھوڑا سا
  14. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر

    بہت دنوں بعد تصویر لگا رہا ہوں نورِ سحر کاکا کی
  15. خرم شہزاد خرم

    افطاری

    جی ہاں تھوڑا تھوڑا سب بنایا تھا لیکن کسی کو کچھ ملا تھا اور کسی کو نہیں ۔ مجھے تو مچھلی اور گوشت نہیں ملا اور چکن میں نے خود نہیں کھایا:D
  16. خرم شہزاد خرم

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    میں نے تو آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ماشاءاللہ کیا خوب تصویریں ہے دیکھ کر دل خوش ہو گیا جزاک اللہ
  17. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    ہماری طرف سے بھی شادی بہت بہت مبارک ہو جی
  18. خرم شہزاد خرم

    افطاری

    ویسے یہ سب میرے ساتھ نہیں ہوا میرے کزن کے ساتھ ہوا ہے ہم نے ہی افطاری رکھی تھی سارے خاندان کی آج کی رکھی ہے لیکن کزن کل آ گیا تھا تو میں نے اس کی اجازت سے لکھا ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    افطاری

    میں افطاری سے 10 منٹ پہلے ہی ماموں کے گھر پہنچ گیا۔میں نے جب دروازہ کھول کر اندر دیکھا تو ابھی اور کوئی نہیں آیا تھا یعنی میں سب سے پہلے پہنچا تھا۔ ابھی اندر داخل ہوا ہی تھا کہ سب نے آواز دینا شروع کر دی آ جاؤ آجاؤ افطاری ہمارے ساتھ ہی کرو۔ میں بہت حیران ہوا، یعنی کہ خود ہی آج میری افطاری رکھی...
  20. خرم شہزاد خرم

    اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو

    متفق پنجابی میں میں نے ایک تقریر سنی تھی "سانوں ساڈے وڈے مار گے نے" کے عنوان سے بہت کمال کی تھی
Top