شاکر القادری صاحب کی تقریب کے بعد کل ہی ملاقات ہوئی محفلیں سے۔ میرے لیے بھلکڑ اور امجدین نئے چہرے تھے باقیوں سے تو میں ملا ہوا تھا۔ الف نظامی صاحب نہیں پہنچے انہیں شاہد اجازت نہیں ملی تھی۔ باقی تصویریں کا سلسلہ اس دفعہ امجد بھائی کے سر تھا مجھے پتہ تھا وہ کیمرہ لے کر آئیں گے اس لیے میں اپنا...