ایسی تصویریں لگانے کا مقصد کسی کو تکلیف دینا نہیں ہے بلکہ ان کی کنڈیشن سب کے سامنے لانا ہے کہ سب کو پتہ چلے کہ زین بھائی کس حد تک زخمی ہوئے ہیں۔ جس طرح میں پریشان ہوا ہوں اسی طرح سارے دوست بہن بھائی پریشان ہے ان کے لیے۔ ہر کوئی یہ پوچھ رہا ہے کہ کتنے زخمی ہوئے ہیں اس لیے یہ تصویریں لگا دی ہیں