نتائج تلاش

  1. رانا

    آپ کے پسندیدہ شاعر

    پروین شاکر اور ارشاد عرشی ملک پسندیدہ شاعرہ رہی ہیں۔ پروین شاکر کی شاعری کون واقف نہ ہوگا۔ یہاں عرشی ملک کی ایک غزل اور ایک نظم شئیر کررہا ہوں۔ دونوں کافی لمبی ہیں اس لئے دونوں کے صرف ابتدائی چند اشعار پیش ہیں: ذرا پہلے بتادینا ارشاد عرشیؔ ملک اچانک روٹھ جانے سے ذرا پہلے بتا دینا ہمیں سُولی...
  2. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہ آپ نے ایسے ہی ایک بات کردی ہے۔ وضاحت کریں کہ عملی زندگی میں بندے کو کیا مسائل پیش آئیں گے؟
  3. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    کراچی یونیورسٹی میں خاکسار نے بھی پڑھا ہے اور یہ بھی دیکھا ہے کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے لیکن یہ کیسے پتہ لگے گا کہ کس کی کیا نیت ہے؟ مخلوط تعلیم پر بہرحال پابندی ہونی چاہئے۔ پابندی کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں جبکہ پابندی نہ ہونے سے یہ سب کو تسلیم ہے کہ کچھ گھرانے نقصان اٹھاتے ہیں۔ اس لئے یہ کوئی...
  4. رانا

    چائے میں الائچی کی مہک

    ابھی بھی بہت کچھ ہے کہنے کے لئے بس جذبہ ہونا چاہئے کہنے کا۔ کچھ اشارے ہم دے دیتے ہیں باقی آپ کی لیاقت پر منحصر ہے: الائچی توڑ کر ڈالیں تو دانے طاق ہونے چاہئیں یا جفت؟ اگر سات دانے ہوں تو برکت پڑنے کا کتنا امکان ہے؟ اگر ایک الائچی کافی ہے تو اس ایک کا سائز کیا ہونا چاہئے کہ الائچی کے سائز میں...
  5. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ مداوا اس ٹوٹی ہوئی کہانی کا ڈاونچی کوڈ سے ہوگیا جو دو تین دن پہلے شروع کی تھی۔ دلچسپ اور سسپنس سے بھرپور ناول۔
  6. رانا

    چائے میں الائچی کی مہک

    ہمارے دفتر میں تو ایک عرصہ گڑ والی شکر استعمال ہوتی رہی۔ اب بھی گھر میں چائے بنانی ہو یا دہی میں ڈالنی ہو تو شکر ہی ترجیح ہوتی ہے۔
  7. رانا

    اسلامی نظریاتی کونسل کی بیک وقت 3 طلاقیں قابل سزا قراردینے کی سفارش

    جرم قرار دینے کی بجائے اگر دوسری اور تیسری طلاق میں قانونی طور پر کچھ ماہ کا وقفہ لازمی قرار دے دیا جائے تو شائد زیادہ بہتر ہو۔ یعنی پہلی طلاق کے بعد رجوع کی جو کم از کم مدت شریعت میں بتائی گئی ہو۔ اس مدت کے بعد تو ویسے ہی طلاق واقع ہو جائے گی تو دوسری طلاق کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔ بہرحال یہ صرف...
  8. رانا

    چائے میں الائچی کی مہک

    اتنے طریقے اور تجربات یہاں جمع ہوگئے ہیں کہ دوست کو پندرہ دن تو سر اٹھانے کی فرصت نہ ملے گی۔ دوست سے درخواست ہے کہ پندرہ دن بعد نتائج ریلیز کردیں کہ کس تجربے نے کتنا رزلٹ دیا۔:)
  9. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یار آپ تو میرے کافی مزاج شناس ہوگئے ہیں۔:) سچ میں مجھے یہی خیال آیا تھا کہ انجام تو کہانی کا پتہ لگنا مشکل ہے کیوں نہ خود مکمل کرڈالیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جہاں سے کہانی ٹوٹی ہے اور جس طرح کا سسپنس پیدا کرکے ٹوٹی ہے وہاں سے مجھے لگتا نہیں کہ بھوتوں وغیرہ کو شامل کئے بغیر کہانی سے انصاف کرسکوں...
  10. رانا

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    بڑے لیول پر حکومت پلی بارگین کرتی ہے اور چھوٹے لیول پر قانون کے رکھوالے ایف آئی آر کاٹنے سے پہلے۔ دونوں جگہ نیت ایک اور نیک ہے کہ ریاست کا وقت اور وسائل بچانا۔:)
  11. رانا

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    بہت عمدہ سائٹ ڈھونڈی ہے بھائی آپ نے ایسی ہی سائٹ کی تلاش تھی۔ جزاک اللہ۔ :)
  12. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محفلین ذرا ایک مدد تو کریں ایک معاملے میں۔ کچھ دنوں سے کہانیوں کا ایک مجموعہ پڑھ رہا تھا جو کسی نے دنیا کے مختلف حصوں سے مختلف افسانوں کا ترجمہ کرکے جمع کیا تھا۔ اس میں کل رات کو ایک دلچسپ کہانی شروع کی تو کہانی کے جس موڑ پر جاکر سسپنس پیدا ہوا عین اسی جگہ سے آگے کے صفحات غائب۔ اب سوچیں کیا حال...
  13. رانا

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    سعود بھائی جلدی سے پھر منتقل ہوجائیں نئے ورژن پر۔:) ویسے زین فورو والوں نے یہ اسٹیپ لیا ہے تو بعید نہیں خود ہی ایپ بھی لانچ کردیں مستقل بعید میں:)۔
  14. رانا

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    کافی معلوماتی مراسلے ہیں اور کافی مفید باتوں کا پتہ لگا۔ لیکن مختلف قاریوں بمعہ قاری عبدالباسط صاحب کی آڈیوز کے ڈاؤنلوڈ لنکس بھی اگر کسی دوست کے پاس ہوں تو مہیا کردیں کیونکہ مجھے موبائل کے لئے چاہییں۔ اسلام 360 سے ایک بار تجربہ کیا تھا لیکن اس میں ہر آیت الگ الگ پلے ہوتی ہے اس لئے وہ تلاوت والی...
  15. رانا

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    جزاک اللہ انتظامیہ نے مراسلہ مناسب لڑی میں منتقل کردیا جہاں پہلے ہی کافی معلومات موجود ہیں:)۔
  16. رانا

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    کچھ دن پہلے نیٹ پر قاری عبدالباسط صاحب کی مکمل تلاوت قرآن ڈاؤنلوڈ شکل میں تلاش کررہا تھا لیکن کوئی قابل اعتماد لنک تلاش کرنے میں ناکام رہا۔ یا تو آواز کی کوالٹی عمدہ نہیں تھی یا ویڈیو میں مل رہی تھی یا مکمل کی بجائے صرف کچھ حصے موجود تھے۔ ایک دو جگہ پر تو وہ انداز ہی نہیں تھا جو ان کا ایک خاص ہم...
  17. رانا

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    کیا اس میں بلٹ اِن APIs ہیں؟ موبائل ایپ بن جائے گی آسانی سے۔ ویسے تو ہمیں پتہ ہے آپ کا جواب کیا ہونا ہے۔ یہی کہ: ’’زین فورو تو پہلے ہی ریسپونسیو ہے تو ایپ کی الگ سے ضرورت نہیں۔:):):)‘‘
  18. رانا

    شجرہ نسب

    سمن آباد کراچی میں النور اسپتال کے مالک ہاشمی صاحب کے پاس ان کا شجرہ نسب حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک ہاتھ کا لکھا دیکھا تھا۔ کافی بڑے سائز کا تھا اور پھر بعد میں ایک مرتبہ اسکی ٹکڑوں میں کی گئی فوٹوکاپی کا ایک نسخہ خاکسار کو بھی مل گیا تو عجیب سمجھ کر رکھ لیا کیونکہ اس سے پہلے کبھی...
  19. رانا

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    مجھے پتہ تھا کہ کوئی تیسرا بیچ میں ضرور بولے گا لیکن یہ توقع نہ تھی کہ وہ آپ دو میں سے ہی کوئی ہوگا۔:p
  20. رانا

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    مجھے ایک دن کے لئے منتظم بنادیں تینوں کو ٹھیک کردوں گا۔:p
Top