نتائج تلاش

  1. رانا

    آج کی دلچسپ خبر!

    پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کنکشن ہے۔
  2. رانا

    آج کی دلچسپ خبر!

    پتہ نہیں پھر میری مشین میں کیا مسئلہ ہے۔ کروم پر کھولتا ہوں تو نہیں کھلتی۔ فائرفاکس پر پراکسی پلگ ان ہے تو اس میں کھل جاتی ہے۔ اوپرا پر بھی پراکسی پلگ ان کے ساتھ کھلتی ہے۔ لیکن چیک کرنے کے لئے پراکسی آف کی تو اس میں بھی کھلنے سے انکاری۔ مائکروسافٹ کے ایج میں بھی چیک کرلی۔ ہر جگہ پراکسی سے کھلتی...
  3. رانا

    پاکستانی نوجوانوں نے خون نکالے بغیر گلوکوز کی پیمائش کا آلہ ایجاد کرلیا

    یہ صرف گلوکوز بتاتی ہے جبکہ کراچی میں ایک مشہور حکیم مرسلین تو نبض دیکھ کر مریض کی پوری ہسٹری بتادیتے تھے۔:)
  4. رانا

    آج کی دلچسپ خبر!

    ابھی آرکائیو ڈاٹ آرگ کو اوپن کرنے کی کوشش کی تو پتہ لگا کہ بین ہے۔ کنفرم تو نہیں لیکن پراکسی پر کھل جانا اور ویسے نہ کھلنا اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کسی کو کچھ علم ہے اس بارے میں؟
  5. رانا

    جتنا جلدی ہو سکے ایٹم بم گرا دیا جائے

    خبر کا عنوان اور ذیلی عنوان پڑھ کر ذہن فوراً اس طرف گیا کہ شائد مریخ کو جلدی آباد کرنے کے لئے زمین پر ایٹم بم گرانے کا مشورہ دیا جارہا ہے کہ زمین تباہ ہوجائے گی تو مجبورا مریخ کی طرف جانا ہی پڑے گا سجنا۔:)
  6. رانا

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    میرا خیال تھا کہ لہجے کے معمولی سے فرق کو یاردوستوں نے دل پر لے لیا ہوگا لیکن یہ تو بہت واضح اور انتہائی درستگی کی حد تک ’’پٹ‘‘ ہے۔:)
  7. رانا

    مائکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ایک سوال

    یہ اسی علاقے میں ملے گا جس سے آپ کی واقفیت واجبی سی ہے۔:)
  8. رانا

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    اور اس مراسلے سے پتہ لگا کہ آپ کسی کے نہ ہوئے۔:)
  9. رانا

    مائکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ایک سوال

    لنکس کی بہت سی چیزوں کو ونڈوز اب تک نہیں پہنچ سکی ہے۔:) ہمارے ٹیچر نے یونی میں ایک بار بتایا تھا کہ لنکس کی کمانڈ لائن میں آپ لوپ بھی چلا سکتے ہیں۔ پتہ نہیں ونڈوز کی کمانڈلائن کی آجکل کیا صورتحال ہے اس حوالے سے۔
  10. رانا

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    سنا تھا کہ غلام اسحاق خان صاحب نے پی ٹی وی پر واقعے کے بعد قوم کو آفیشلی اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج صدر پاکستان کا جہاز ہوا میں "پٹ" گیا۔ وجہ ظاہر ہے کہ ان کا پٹھان لہجہ ہی رہی ہوگی۔
  11. رانا

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    مجھے باجوہ صاحب اچھے لگتے ہیں ان حالات میں۔ لیکن اس کے باوجود توسیع کے حق میں نہیں۔ اس سے بہت نادیدہ قسم کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ سب سے بڑی ان سے فوراً جونیرز افسروں کے دل میں خلش پیدا ہوسکتی ہے جن کا اب نمبر مزید پیچھے چلا گیا ہے۔
  12. رانا

    مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

    بہت مبارک ہو وارث بھائی۔:) ہمارے اور آپ کے مراسلوں میں اب قریب قریب بس ایک صفر کا ہی فرق رہ گیا ہے۔ :)
  13. رانا

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سوشل میڈیا پر جو ناگالینڈ کے حوالے سے پوسٹس چل رہی ہیں کیاان میں کچھ حقیقت ہے؟ میں صرف ڈان نیوز کی ویبسائٹ پر ہی سرسری نظر ڈالتا ہوں تو وہاں تو ابھی تک ایسا کچھ نظر سے نہیں گزرا۔
  14. رانا

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    میں نے بھی یہی سوچا تھا۔ لیکن جب دیکھا کہ صفحات چالیس سے اوپر ہوگئے ہیں اور ختم ہونے کا کوئی پتہ نہیں تو پھر ہمت کرکے پڑھنا شروع کرہی دیا۔ اور اب افسوس ہورہا ہے کہ ساتھ ساتھ ہی چلنا چاہئے تھا۔ تصاویر اور تفاصیل اتنی دلچسپ ہیں کہ اب درمیان میں چھوڑ بھی نہیں سکتا اور آخری صفحے تک پہنچنے کی بھی...
  15. رانا

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    دوسرے نمائندے نہیں جذباتی سپورٹرز ہیں ہماری طرح۔:)
  16. رانا

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    یہ تو سامنے کی بات ہے۔:)
  17. رانا

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    لنک پر کلک کئے بغیر ہی سمجھ گیا کہ لنک کہاں کا ہوگا اس لئے کلک کئے بغیر پرمزاح کا بٹن دبا دیا۔ شائد میری چھٹی حس کچھ حساس ہوتی جارہی ہے۔:)
  18. رانا

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    شکر ہے کہ آپ نے آئی ایس آئی کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا۔ باقی رہا روس تو اس پر تو قطعاً بھی غصہ نہیں آنا چاہئے کہ ٹھیک اسی جگہ اسی گروہ کو آپ نے بھی روس کے خلاف ایسے ہی چھپ چھپ کر مدد دی تھی (حوالے کے لئے دیکھیں ریمبو پارٹ تھری :))۔ آج بھی وہی تین فریق ہیں بس روس کی جگہ آپ اور آپ کی جگہ اب روس...
  19. رانا

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    عسکری بھائی کی معطلی ختم کرانے کے لئے ہم انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں۔ اچھے جی دار بندے تھے۔ افواج پاکستان کا ایک ہی نمائندہ تھا یہاں اسے بھی انتظامیہ برداشت نہ کرپائی۔:) خیر تففن برطرف۔ واقعی انتظامیہ کو عسکری بھائی کی معطلی ختم کرنے پر غور کرنا چاہئے۔ کافی لمبا عرصہ ہوگیا اتنی سزا کافی ہے۔:)
  20. رانا

    محفل کا دس ہزاری کلب!

    ہمارے ڈھائی ہزار مراسلات کو دس ہزار کے برابر سمجھا جائے۔:)
Top