نتائج تلاش

  1. رانا

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    ہوم پیج سے تو قابل اعتبار و قابل اعتماد ہی لگ رہا ہے۔ اوپن سورس، فری اور huge community of developers جیسے تعارف کے بعد بندہ ویسے ہی رعب میں آجاتا ہے۔:)
  2. رانا

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    جزاک اللہ وارث بھائی۔ ایک ویب سائٹ کا لنک کئی سال پہلے استعمال کرتا تھا تو وہ ایک ویڈیو کے بدلے دو تین اشتہاری سائٹ پر لے جانا اپنا فرض منصبی سمجھتی تھی۔ اس لئے ایک عرصہ ہوا چھوڑ دیا۔ یہ کنورٹر چیک کروں گا بعد میں کہ فی الحال تو گھر پر صرف موبائل کی سہولت ہے۔ حالانکہ کمپیوٹر کی فیلڈ میری ہے لیکن...
  3. رانا

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    تبھی غدار شمار ہوتے ہیں، سامنے سُنا کریں تاکہ سند رہے۔:) بہرحال جزاک اللہ ان لنکس پر تو کافی مواد ہے البتہ استعمال کرنے کے لئے چھٹیاں ختم ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا کہ موبائل میں رائٹ کلک کے لئے کچھ سیکنڈ دبا کر رکھنے والا متبادل کام نہیں کررہا۔ شائد وہ ڈیسکٹاپ براؤزر پر ہی چلے گا۔ یا شائد ایپ...
  4. رانا

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    جزاک اللہ فرقان صاحب۔ لیکن یہ تینوں لنکس آڈیو ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت دے رہے ہیں۔ ٹاپ 20 والے صرف ویڈیوز شئیرنگ کی آپشن دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی کافی سرچ کرچکا ہوں لیکن ویڈیوز کے حوالے سے ناکامی ہی ہاتھ ائی۔:(
  5. رانا

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    ویڈیو ملی نغمے کہیں سے ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں؟ یوٹیوب پر بڑا غصہ آتا ہے کہ ہمارے نغمے ہیں اور ہم ہی ڈاؤنلوڈ نہیں کرسکتے۔:( ابھی ڈیلی موشن کو چیک کیا تو اب وہاں بھی ڈاؤنلوڈنگ کا آپشن نہیں آتا۔ ispr کی اپنی سائٹ چیک کی تو وہ بھی یوٹیوب پر انحصار کررہے ہیں۔ ispr کے نغمے اگر کسی کے پاس ہوں اور وہ ان...
  6. رانا

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    قانون کی حکمرانی والی بات کو بندہ کیسے ہضم کرے جب ان کے دور اقتدار میں پولیس کے نظام پر نظر پڑتی ہے۔ جمہوریت کہ اپنے خاندان سے باہر کوئی ٹیلنٹ ہی نظر نہیں آتا۔ ان کی ایسی باتوں پر حیرت ہوتی ہے کہ یہ عوام کو اتنا ہی بدھو سمجھتے ہیں؟
  7. رانا

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اسکا جواب تو سجدے والی آیات میں ہی موجود ہے کہ جہاں تینوں کا اکٹھا ذکر کرکے باقی دو کو سجدہ کا حکم دے دیا گیا۔
  8. رانا

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    "اشرف المخلوقات" کی اصطلاح کا ماخذ کیا ہے اس کا تو اب تک کچھ پتہ نہیں ملا جیسا کہ عرفان صاحب نے بھی ابتدائی مراسلے میں ذکر کیا۔ اس لئے اس مراسلے میں اصطلاح کو معنوی رنگ میں لے کر بات کی ہے۔ بہرحال ایسا لگتا ہے بعض احباب کے نزدیک اشرف المخلوقات کے خطاب کی حقدار وہ مخلوق ہے جو دوسری مخلوقات سے...
  9. رانا

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    اس سے اختلاف نہیں کہ سوچ سمجھ کر دیانتداری کے ساتھ ایک فیصلہ لیا جائے اور آنے والے حالات فیصلے کو غلط ثابت کریں تو رجوع کرلیا جائے۔ یہ واقعی اچھے لیڈر کی ایک عمدہ اور قابل ستائش خوبی ہے۔ لیکن پوری طرح غوروفکر کرنے کی زحمت ہی نہ کی جائے اور سطحی فیصلے لے کر پھر وقت انہیں غلط ثابت کرے اور ایسے...
  10. رانا

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کتنی ہی باتیں بتائی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا میں نے ورلڈکپ جیتا، اس پر اب تک قائم ہیں۔ کہا یونیورسٹی بنائی اس پر قائم ہیں۔ کہا اسپتال بنایا اس پر قائم ہیں۔ اور تو اور یہ کہا کہ ان سب کو رلاؤں گا، اس پر تو جی جان سے قائم ہیں اور ہر روز ایک نئی شان سے قائم ہوتے ہیں۔ اب آپ نہ ماننا چاہیں تو جاسم...
  11. رانا

    پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

    ان پانچ ہزار کے اعمال سے تو واقفیت نہیں۔ فی الوقت تو جو اندر ہیں وہ اس قابل ہیں کہ ان کی تمام تر جائدادیں ضبط ہو کر چوک میں پھانسیاں دے کر نشان عبرت بنائے جائیں۔ لیکن ایسا ہو کیونکر؟ عمران خان دل لگا کر صرف دو کام کرجائے کہ ایک تو پولیس سدھار دے دوسرا نظام انصاف۔ یہ دونوں نظام شفاف ہوجائیں تو...
  12. رانا

    پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے

    اچھی بات ہے ویسے ہم ذاتی طور پر ان کی پھانسیوں کے حق میں ہیں۔
  13. رانا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جنگ برابر ہے دونوں طرف لگی ہوئی اُدھر ریختہ تو اِدھر فلسفی مورچہ سنبھالے ہوئے:)
  14. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ان کا تعارف پڑھنے سے یہ تاثر ہے کہ اگر ایمیل انہیں ریسیو ہوگئی تو جواب ضرور دیں گے انشاء اللہ۔
  15. رانا

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    وسعت اللہ خان صاحب نے کچھ نظمیں اپنے کالم میں شئیر کی ہیں جو فلسطینی شعراء کی ہیں۔ ان میں سے ایک ذیل میں شئیر کررہا ہوں۔ ’کیا دعا کو بھی عرش تک پہنچنے کے لیے عسکری اجازت درکار ہے؟ کیا لگن کو بھی سمندر پار کرنے کے لیے خصوصی پرمٹ چاہیے؟ کیا نفرت کو بھی آنکھوں سے باہر آنے کے لیے شناختی کارڈ کی...
  16. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    یہ ایک لنک دیکھیں کسی نے فارمیٹنگ پر ادھورا کام کرنے کی کوشش کی ہوئی ہے۔ شائد کوئی کام کی بات پتہ لگ سکے۔
  17. رانا

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    بہت شکریہ ذیشان بھائی۔:) لیکن میں نے جو سافٹویئر بنایا تھا اس میں انپیج کی فارمیٹنگ کی بجائے اس کی اینکوڈنگ کے مسائل سے نپٹا تھا کیونکہ میرا مقصود صرف سادہ متن حاصل کرنا تھا۔ اس وقت بہرحال مجھے بھی ضرورت محسوس ہوئی تھی کہ فارمیٹنگ پر بھی کچھ مغزماری کرنی چاہئے لیکن کیونکہ اصل کام متن حاصل کرنے...
  18. رانا

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    جناب الفاظ کے چناؤ سے پورے پورے نظریات بدل جاتے ہیں۔ اگر وہ سلیکٹڈ ہے تو فعل کی ضمیر اسکی طرف نہ جانی چاہیے۔:cool:
  19. رانا

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    مشرف دور کا حوالہ نہ دیجئے گا۔ وہ پرانی بات ہوگئی۔ اب تو امریکہ نے حافظ سعید کو بھی اٹھوا دیا ہے زور ڈال کر تو کیا وہ ان وسائل کو بند نہیں کراسکتا تھا اسی طرح؟
Top