ہم نے بھی بچپن میں سب سے پہلے غالباََ آنکھ مچولی میں اس کے بارے میں پڑھا پھر جنگ اخبار کے سنڈے ایڈیشن میں کئی بار اس بارے میں مضامین چھپتے رہے۔ لیکن مصنف نے جو شروع میں ہی یہ جملہ لکھا ہے کہ "کچھ دن پہلے ”سازشی مفروضات“ اور اس پر یقین کرنے والوں کی ذہنی کیفیت اور وجوہات کا احاطہ کرنے کا شرف حاصل...