نتائج تلاش

  1. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ابھی تو پینل کے لئےججز منتخب کرنے تھے لیکن آپ کے اس سیاسی بیان کے بعد کوئی بھی جج پینل میں شامل ہونے سے گھبرائے گا۔ اللہ آپ سے پوچھے گا اور ہماری دعا ہے کہ ایشل کو سامنے کھڑا کرکے پوچھے۔:p
  2. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    آج تین سال بعد یہ راز کھلا کہ ایشل نامی میزائل کا رخ تو کسی اور خطہ نیٹ کی طرف تھا لیکن اس خطہ نیٹ کے ایک جانے مانے انجنیئر نے اپنی مہارت سے اسکا رخ خطہ اردو محفل کی طرف کردیا اور میزائل فضا سے ہی دوسری طرف کو پلٹ گیا اور پھر جو تباہی مچی ہے اردو محفل پر تو سب نے دیکھا ہی۔:p ہم اہالیان اردو...
  3. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    ہمیں اپنا ایک مراسلہ یاد آگیا جو ایشل کے جانے یا یوں کہنا چاہیئے بھیجے جانے کے بعد اس کی جدائی کا غم غلط کرنے کو کیا تھا۔:p
  4. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    یہ تو آفٹر شاکس ہیں۔:p لیکن خیر عرفان صاحب کو انہی سے اندازہ ہوجائے گا کہ اصل شاکس پھر کیا رہے ہوں گے۔:D
  5. رانا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    انگارہءمحفل ۔ شرارہءمحفل۔ پٹاخہءمحفل۔ دھماکاءمحفل۔ گنڈاساءمحفل کے خطابات ایشل خانم ایشل پر جچتے ہیں۔ جسے شک ہو وہ محفل کے سرچ باکس میں ایشل لکھ کر سرچ کرے اور دیکھے کہ محفلین بیچارے اس کے جانے کے بعدبھی عرصے تک اسکے لگائے گئے زخموں کو یاد کرتے رہے تھے۔ پھر سوچیں اس کی موجودگی میں کیا بھونچال...
  6. رانا

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    اور ہماری بھی۔ حالانکہ ہم تو نشئیوں کو مبارکبادیں بھی دھڑلے سے دیتے ہیں۔ کچھ خیال نہیں کرتے کہ لوگ کیا کہیں گے کہ نشئیوں میں اٹھنا بیٹھنا شروع کردیا ہے۔:p
  7. رانا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میں نے تو ساڑھے آٹھ بجے صرف ایک اوور ہی دیکھا تھا۔ صبح اٹھ کر پتہ لگا کہ کیا میچ ہوگیا تھا۔ اب جھلکیاں ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔:(
  8. رانا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ویسے اس طرح کا فائنل اگر پاکستان انڈیا کے مابین ہوجاتا تو دونوں طرف دل کے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگ چکی ہوتی۔:)
  9. رانا

    مبارکباد اے کیمیاء گر تمہیں مبارک ہو

    بہت مبارک ہو عرفان صاحب۔ آپ تو پکے نشئی بن گئے۔:)
  10. رانا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کون جیتے گا؟

    عجیب اتفاق ہے کہ جو میں لکھنا چاہ رہا تھا اسکا خلاصہ کم و بیش آپ اپنے مراسلے میں پیش کرچکے پہلے ہی۔ کہیں لوگوں کے دماغ پڑھنے کا کوئی سافٹوئیر تو نہیں بنا ڈالا آپ نے؟:) بہرحال میں یہ لکھنا چاہ رہا تھا کہ دل کہتا ہے کہ نیوزی لینڈ۔ کیونکہ جیسنڈا باجی کو اللہ میاں نے انعام دینا ہے اسکی مسلمانوں سے...
  11. رانا

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

    اللہ رحم کرے وطن عزیز ہر۔ انتہائی افسوسناک اور دردناک۔ کچھ خبیث آتے ہی لوٹنے کے لئے ہیں تو کچھ ریاکار اپنی واہ واہ کرانے کے چکر میں اصلاح کے نام پر بے سوچے سمجھے نشتر چلا جاتے ہیں۔ بعد میں ملک کا جو بھی حال ہو ان کی بلا سے۔
  12. رانا

    اپنا گوگل سرچ انجن بنائیں (چودہویں سالگرہ)

    کچھ عروض وغیرہ سکھادیں تو کوشش کریں۔:)
  13. رانا

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    انتظامات کے معاملے میں شروع سے نکما رہا ہوں۔ وہ بھی مشاعرے کے۔:) دو چار شاعروں کے نام دے دیں انہیں گھسیٹ کر لانے کی کوشش کرتے ہیں۔:)
  14. رانا

    اپنا گوگل سرچ انجن بنائیں (چودہویں سالگرہ)

    بہت شکریہ جاسمن بہنا پسندیدگی کے لئے۔ سو میں سے سو نمبر پورے! کاش آپ جیسی ہماری ساری ٹیچرز ہوتیں اسکول سے لے کر یونیورسٹی تک۔:)
  15. رانا

    اپنا گوگل سرچ انجن بنائیں (چودہویں سالگرہ)

    گوگل پر سرچ تو سبھی نے کی ہوگی۔ بلکہ کہہ سکتے ہیں کہ جس نے کبھی گوگل سرچ نہیں کی او جمیا ای نئیں۔ اس اصول کے مطابق ہمارے اکثر پرانے بوڑھے ابھی تک پیدا ہی نہیں ہوئے۔ لیکن اس وقت ہم اس سائنس فکشن خیال پر بات کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں کہ اگر وہ پیدا ہی نہیں ہوئے تو پھر اس دنیا میں نظر کیسے آرہے ہیں۔...
  16. رانا

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    آپ کے اس مراسلے سے خیال آیا کہ جب کوئی نیا ممبر رکن بنتا ہے تو محفل کے بانیان کے بارے علم نہیں ہوتا کہ وہ ایسا زبردست پروجیکٹ محبان اردو کو دے کر خود گوشہ نشینی اختیار کرچکے ہیں۔ انتظامیہ کو چاہئے کہ کچھ ایسا کہ اردو محفل کی مختصر تاریخ کہیں pin کردی جائے جس سے نئے آنے والوں کو بھی آگاہی ہوتی...
  17. رانا

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    یہ خطبہ ہی ہے۔ نبیل بھائی نے اس خوف سے خطبے کا لفظ استعمال نہیں کیا کہ کہیں پھر ہم ان کے خطبے کا اصل نسخہ منظر عام پر نہ لے آئیں۔ پہلے ایک بار بھگت چکے ہیں نا بیچارے۔:)
  18. رانا

    چودہویں سالگرہ محفل فورم کی چودہویں سالگرہ کے موقعے پر

    متفق۔ اس پر واقعی کام ہونا چاہئے۔
  19. رانا

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اگر تو ویڈیوز عوام کی ہمدردیاں لینے کے لئے بنائی گئی تھیں تو پھر عوام کے لئے مریم نواز کا یہ اعتراف ہی اینٹی ڈوٹ ثابت ہوگا۔ (اگر مریم نواز نے اعتراف کیا ہے تو) اگر عدالتوں کے لئے بنائی گئی ہیں تو پھر یہ کوئی ایسا بڑا مسئلہ شاید نہ ہو۔ قانونی ماہرین اور فرانسک ایکسپرٹ ہی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں اس پر۔
  20. رانا

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ان فرانسک ایکپرٹس کا کوئی اتا پتا بھی بتایا تھا ٹی وی چینلز نے یا بس ایسے ہی۔ کہیں اپنے ویڈیو مکسرز کو ہی فرانسک ایکسپرٹ نہ سمجھ بیٹھے ہوں۔:) فرانسک کا معاملہ تو جو بھی ہو سو ہو۔ اس سے ہٹ کر جج صاحب کے ٹریپ ہونے کا امکان لگتا ہے۔ اصل کہانی صرف جج صاحب ہی بتاسکتے ہیں بشرطیکہ معاملات صیغہ راز میں...
Top